21/08/2026
برطانیہ میں مقیم، 29 سالہ ڈاکٹر
خوبصورت، باوقار اور تعلیم یافتہ بیٹی کے لیے پاکستان سے نیک اور مناسب رشتے کی تلاش ہے۔
خاندان اچھا اور سنجیدہ ہو، ترجیحاً جلد نکاح کا ارادہ رکھنے والے خاندان رابطہ کریں۔