02/03/2026
یار کمال کر گیا ہے یہ بندہ ❤️
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو
الجزیرہ نے سوال کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔