SK Elite Rishta Consultants - Since 2017

SK Elite Rishta Consultants - Since 2017 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK Elite Rishta Consultants - Since 2017, Wedding planning service, Lahore.

پاکستان اور اوورسیز خاندانوں کے لیے 100% رازداری کے ساتھ معزز اور باوقار میرج کنسلٹنسی سروس 💍🌍

رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کے
لیے یہاں کلک کریں۔👑👇🏻👇🏻👇🏻
https://forms.gle/cDoTAcPKVCXS4c3K9

Pre/Post marriage counseling... 👑👑
14/06/2026

Pre/Post marriage counseling... 👑👑

14/06/2026

کیا آپ بیوہ اور غریب عورت سے شادی کر لیں گے!

اپنی اپنی رائے سے نوازیں 👑
11/06/2026

اپنی اپنی رائے سے نوازیں 👑

ہم دونوں کی عمر 27 سال ہے، اور پچھلے سال 14 فروری کو ہماری ارینج میرج (پسند کی شادی) ہوئی تھی۔ میں ایک کاروباری  ہوں اور...
10/06/2026

ہم دونوں کی عمر 27 سال ہے، اور پچھلے سال 14 فروری کو ہماری ارینج میرج (پسند کی شادی) ہوئی تھی۔ میں ایک کاروباری ہوں اور مالی طور پر مستحکم ہوں، میری ماہانہ آمدنی 4 سے 5 لاکھ روپے ہے۔ شادی کے شروع میں سب کچھ ٹھیک تھا لیکن آہستہ آہستہ میری بیگم کا رویہ میری فیملی کے ساتھ بدلتا گیا۔ گھر کے کام کاج کے لیے ملازمہ ہے اور بیگم نے صرف دوپہر کا کھانا بنانا ہوتا ہے۔ پچھلے سال میری والدہ گھٹنوں کے درد کی وجہ سے دو ماہ تک بستر پر رہیں، لیکن وہ کبھی ان کا حال پوچھنے نہیں گئیں اور نہ ہی ان کا کوئی خیال رکھا۔
بہت بار سمجھانے کے بعد میں اس کے گھر گیا تاکہ اس کے بھائی اور والد سے بات کروں۔ لیکن جب میں نے بات کی تو ان کا جواب تھا کہ امی کا خیال رکھنا بیگم کی ذمہ داری نہیں ہے، اور اگر وہ لنچ بنا رہی ہے تو آپ سب پر احسان کر رہی ہے۔ اس بات کے بعد انہوں نے بیگم کو واپس آنے نہیں دیا۔ میں اپنی بیگم سے بہت پیار کرتا ہوں، اس لیے جب ان کی یہ ڈیمانڈ آئی کہ میں ان سب سے معافی مانگوں تب ہی وہ اسے واپس بھیجیں گے، تو میں چلا گیا۔ میں نے اس کے بھائی، بہن اور بیگم سے معافی مانگی۔ حد تو یہ ہے کہ بیگم نے سب کے سامنے مجھ سے اٹھک بیٹھک (sit-ups) بھی کروائی، جس کے بعد وہ آنے پر مانی۔
اس کے علاوہ، وہ ہر وقت مجھے غیر محفوظ insecure اور manipulate کرنے کی کوشش میں رہتی ہے۔ جب میں کہوں کہ مجھ پر بھروسہ ہے؟ تو کہتی ہے کہ مجھے مردوں پر یقین نہیں ہے۔ اگر یہ کہوں کہ یہ تمہارا گھر ہے، تو کہتی ہے کہ میرا کوئی گھر نہیں ہے، یہ تمہاری امی کا گھر ہے۔ ہر بات پر طعنہ مارنا اور طنز کرنا اس کی عادت بن چکی ہے۔ اس نے گھر کے ماحول کو ہر وقت زہریلا بنا کر رکھا ہوا ہے۔ وہ ایک مڈل کلاس فیملی سے ہے، اس کی 5 بہنیں ہیں اور وہ سب اپنے شوہروں سے الگ رہتی ہیں۔ میں نے اس سے کہا بھی کہ اگر الگ ہونا ہے تو یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں، اوپر والا پورا پورشن تمہارا ہے، جیسے دل کرے رہو۔ لیکن تب وہ کہتی ہے کہ مجھے الگ نہیں ہونا۔
اب پچھلے دنوں وہ امی کو attitude دکھانے لگی۔ وہ میرے سامنے کچھ اور ہوتی ہے، لیکن میرے بغیر فیملی کے تمام ارکان کے ساتھ اس کا رویہ بہت ہی غلط اور برا ہوتا ہے۔ فیملی میں شادی شدہ صرف میں ہی ہوں۔ میرا ایک بھائی اور ایک چھوٹی بہن ہے۔ میں نے ایک ہفتے تک اسے سمجھایا کہ میں امی کے ساتھ یہ اٹیٹیوڈ برداشت نہیں کر سکتا۔ ہر طرح سے سمجھایا لیکن اس کی ego نہیں ٹوٹ رہی۔ وہ کہتی ہے کہ تم نے مجھے ایسے کیوں کہا؟ تم اپنی امی سے جا کر لڑو کہ وہ کیوں ناراض ہیں۔ شادی سے پہلے ہماری فیملی میں کبھی لڑائی نہیں ہوئی تھی، سب بہت خوش رہتے تھے اور لائف انجوائے کرتے تھے۔ بیگم مجھے وارننگ دینے کے لیے 10 دن کے لیے مائیکے چلی گئی کہ "اگر مجھے کچھ کہا تو میں واپس چلی جاؤں گی"۔
اس دفعہ میرا صبر جواب دے گیا ہے۔ میں اسے چھوڑ آیا اور 10 دن تک کوئی بات نہیں کی۔ آج میں اسے واپس لے آیا ہوں، لیکن اب میرے سامنے بھی اس کی اکڑ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور وہ بالکل ایک باغی کی طرح behave کر رہی ہے۔
مجھے اب سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کیا کروں۔ اسے گھر سے الگ کر دوں، یا پیار سے سمجھاؤں، یا پھر ناراض رہوں؟ کوئی تجربہ کار انسان براہِ مہربانی میری رہنمائی کرے۔ مرد اور عورت دونوں کے نقطہ نظر سے مشورہ چاہیے۔ میں آپ کی تجاویز کا شکر گزار ہوں گا۔

10/06/2026

👑 SK Elite Rishta Consultants 👑
ایلیٹ مسلم میرج کنسلٹنٹس
لاہور، پاکستان
🌟 کیس فائل # 1:5:26:5059
ریفرنس: عامر – خَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
السلام علیکم!
فوری اور اہم پرپوزل — لڑکا والدین سمیت لاہور میں موجود ہیں۔
لڑکے کی تفصیلات:
عمر: 30 سال
قد: 6 فٹ سے زائد
ذات: شیخ
مسلک: سنی
تعلیم: ایم بی اے (اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس)
پیشہ: اکاؤنٹنٹ
رہائش: سلالہ، عمان (خوبصورت ہل سٹیشن)
پاکستان: DHA لاہور میں 1 کنال کا اپنا گھر
فیملی:
والد کا بزنس عمان میں، والدہ گھریلو، 4 بہن بھائی (2 شادی شدہ)۔
لڑکی کے تقاضے:
عمر: 24 سے 27 سال
قد: کم از کم 5 فٹ 5 انچ
تعلیم: ماسٹرز پریفرڈ
پیشہ: غیر پروفیشنل / ہاؤس وائف
خوبصورت اور شائستہ
ذات: کوئی بھی
شہر: لاہور یا قریبی علاقے
نوٹ: شادی کے بعد لڑکی کو سلالہ، عمان جانا ہوگا۔
سنگین اور فوری پرپوزلز مطلوب ہیں!
رابطہ کریں:
📞 +92 307 411 0063
📞 +92 320 415 1965
📧 [email protected]
💬 واٹس ایپ: https://wa.me/923074110063
فیس بک اور انسٹاگرام: SK Elite Rishta Consultants
بائیو ڈیٹا اور تازہ تصاویر بھیجیں۔
اللہ پاک جلد از جلد اچھا رشتہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
“خوشگوار اور بابرکت مسلم گھر بساتے ہیں”

ایک کنسلٹنٹ کی ڈائری سے... 🤔میرے پاس ایک کیس آیا جس نے پہلی بیوی پر الزامات کی برسات کر دی۔ باتیں سن کر ہی اندازہ ہو گیا...
08/06/2026

ایک کنسلٹنٹ کی ڈائری سے... 🤔
میرے پاس ایک کیس آیا جس نے پہلی بیوی پر الزامات کی برسات کر دی۔ باتیں سن کر ہی اندازہ ہو گیا کہ بندہ خود ذمہ داری نہیں لے رہا اور بیوی کی چھوٹی چھوٹی ضد کو بہت بڑا بنا رہا ہے۔ اس کے پاس بیوی کو پیار سے سمجھانے کا ہنر ہی نہیں، تو دوسری جگہ بھی نتیجہ وہی رہے گا۔
بات یہ ہے کہ جو مرد و عورت ذہنی طور پر مضبوط یا معاملہ فہم نہیں ہوتے، وہ کبھی خوشگوار زندگی نہیں گزار پاتے۔
میری نصیحت یہ ہے:
اگنور کرنا سیکھیں، سنجیدہ رہنا سیکھیں، باتوں کو ٹالنا سیکھیں، اور جب ماحول خوشگوار ہو تو اسے انجوائے کریں۔ ایک دوسرے کو وقت دیں اور آزاد رکھیں۔ کبھی بات منوا لی، کبھی مان لی، کوئی حرج نہیں۔ ایک وقت آئے گا آپ بھول ہی جائیں گے کہ کبھی کسی بات پر بدمزگی رہی تھی۔
اگر آپ بھی اپنی زندگی کو خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس مفت سیشن کی آفر ہے ❤️❤️👑👑
سعداللہ کمبوہ
ایس کے الیٹ میرج کنسلٹنٹس
مزید تفصیل کے لیے میری یہ پوسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں:
https://www.facebook.com/share/p/18YkMpCFJD/

🤔 شادی سے پہلے ازدواجی زندگی کے بنیادی اصولوں کا علم دینا کس کی ذمہ داری ہے؟کیا صرف والدین؟ کیا صرف علماء؟ کیا صرف تعلیم...
07/06/2026

🤔 شادی سے پہلے ازدواجی زندگی کے بنیادی اصولوں کا علم دینا کس کی ذمہ داری ہے؟

کیا صرف والدین؟ کیا صرف علماء؟ کیا صرف تعلیمی ادارے؟ یا پھر خود لڑکا اور لڑکی بھی اس ذمہ داری میں شامل ہیں؟

💍 کامیاب ازدواجی زندگی صرف اچھا رشتہ مل جانے کا نام نہیں، بلکہ باہمی احترام، ذمہ داریوں، حقوق اور مؤثر رابطے کو سمجھنے کا نام ہے۔

📖 شادی سے پہلے درست رہنمائی بہت سی غلط فہمیوں اور گھریلو مسائل سے بچا سکتی ہے۔

آپ کی رائے کیا ہے؟ 👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🔒 100% Privacy Protected ✅ Verified Profiles ✅ Trusted Matchmaking Network

📝 Official Registration Form: https://forms.gle/cDoTAcPKVCXS4c3K9

💬 WhatsApp Contact: https://wa.me/923074110063

👑 SK Elite Rishta Consultants Service With Honor, Commitment For Life

💍✨

👑 NEW PROFILE ALERT — SK ELITE RISHTA CONSULTANTS 👑🔹 Code: SK-ARMY-703(نام اور تصویر پبلک نہیں کی جاتی)👤 Gender: Male🎂 A...
06/06/2026

👑 NEW PROFILE ALERT — SK ELITE RISHTA CONSULTANTS 👑

🔹 Code: SK-ARMY-703
(نام اور تصویر پبلک نہیں کی جاتی)

👤 Gender: Male
🎂 Age: 28 Years
📏 Height: 5'8"
🏷️ Caste: Rajpoot
🕌 Sect: Sunni

🎓 Education:
Graduate from a Reputed University

💼 Profession:
Army Officer

👨‍👩‍👦 Family Background:
Well-Educated, Respectable and Financially Stable Family

🏡 Location:
Lahore

🎯 Required Match:

🏷️ Caste: Rajpoot
🎂 Age: 24–26 Years
📏 Height: 5'4" or Above
🎓 Education: MBBS Doctor (Completed)
💍 Marriage Preferred in Near Future
🪖 Preference: Educated / Army Background Family
✨ Smart, Well-Mannered & Family-Oriented Girl

🔒 Privacy Protected | Verified Profile

📝 Official Registration Form:
https://forms.gle/cDoTAcPKVCXS4c3K9

💬 WhatsApp:
+92 307 4110063

👑 SK Elite Rishta Consultants
Service With Honor, Commitment For Life
👑💍✨

05/06/2026

سمر کیمپ اضافی فیس یا زبردستی بچوں کو سکول بلانا۔👑

نکاح: سنتِ نبوی ﷺ اور ایک کامیاب نسل کی بنیاد! ✨​السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!میں ہوں سعداللہ کمبوہ (میرج کنسلٹنٹ)۔​...
04/06/2026

نکاح: سنتِ نبوی ﷺ اور ایک کامیاب نسل کی بنیاد! ✨
​السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں ہوں سعداللہ کمبوہ (میرج کنسلٹنٹ)۔
​کیا ہم واقعی اپنے بچوں کو ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے تیار کر رہے ہیں؟
ہمارے تعلیمی نظام اور خاندانی ماحول میں بچوں کے کیریئر پر تو توجہ دی جاتی ہے، مگر شادی کی عملی اور اخلاقی ذمہ داریوں کے بارے میں رہنمائی نہیں ملتی۔ یہی وجہ ہے کہ معمولی غلط فہمیاں بھی رشتوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔
​SK Elite Rishta Consultants کا مشن صرف رشتہ کروانا نہیں، بلکہ رشتوں کو نبھانے کی تربیت دینا ہے۔ ہماری آپ سے گزارش ہے کہ جن بچوں کی شادیاں طے پا رہی ہیں، انہیں خاندانی زندگی کے اصول سکھانے کے لیے ایک بار ہمارا مفت کنسلٹنسی سیشن ضرور جوائن کروائیں۔
​اگر نکاح کامیاب ہوں گے، تو ان شاء اللہ معاشرہ اور نسلیں بھی کامیاب ہوں گی۔
​دعا اور استقامت کے طالب،
سعداللہ کمبوہ 👑
SK Elite Management
​🏷️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Elite Rishta Consultants - Since 2017 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Elite Rishta Consultants - Since 2017:

Share