12/03/2024
.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرزا گلداد صاحب "مرحوم" ڈھیری بٹوعہ والوں کی زوجہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز بدھ تین بجے ادا کی جائے گی اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین