Markazi Anjuman Eida Milad-un-Nabi "pbuh" landhi korangi 4464

Markazi Anjuman Eida Milad-un-Nabi "pbuh" landhi korangi 4464 This Group is tell all program details & Update of Markazi Anjuman Eida milad-un-Nabi ﷺ Landhi Korangi, KHI.

الحمدللہ مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم لانڈھی کورنگی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی دو روزہ عظیم ال...
28/08/2026

الحمدللہ
مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم لانڈھی کورنگی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی دو روزہ عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا پہلا پروگرام 11 ربیع الاول کی رات مقابلے حسن نعت کی صورت میں ہوا اس پروگرام میں اول دوم سوئم انے والے بچوں کو انعام و اکرام سے نوازا گیا اور ان کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر میں اپنے اپ کو مصروف رکھنے کی تعلیم دی گئی اس پروگرام کے ارگنائزر
مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم لانڈھی کورنگی کے شعبہ نعت کے قمر خان بریلوی تھے شعبہ نعت کے سربراہ محمد عارف خان ڈاکٹر محمد اکرم لودھی معاون ناظم خان بھی شامل تھے
پہلے پروگرام میں خصوصی شرکت کورنگی ٹاؤن کے چیئرمین نعیم شیخ صاحب نے کی

12 دوسرا پروگرام
ربیع الاول شریف کو ہوا جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت فرمائی
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ، دور حاضر کے حالات ، اتحاد اہل سنت کی اہمیت ، ختم نبوت کی حساسیت ، 295 ـ C قانون میں ترمیم کرنے والے لوگوں کو خبردار کیا اور ان کو بتایا کہ اہل سنت جاگ رہی ہے اگر تم نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم یا اس کو ختم کرنے کے بارے میں سوچا تو ناقابل فراموش نقصانات سے تمہیں دوچار ہونا پڑے گا ـ

جلسے سے اہم پیغامات دی
چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان صاحب

حاجی پیر عبدالمقیم سحر دامت برکاتہم العالیہ
ناظم اعلی مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم لانڈھی کورنگی

حضرت علامہ مفتی عبدالوہاب چشتی دامت برکاتہم العالیہ
سرپرستی اعلی مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم لانڈھی کورنگی

حاجی محمد انور قادری
صدر مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم لانڈھی کورنگی

*مرکزی جلسے سے خصوصی خطاب:*
حضرت علامہ اعجاز اختر القدر دامت برکاتہم العالیہ
امیرِ ضلع کورنگی
تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان نے فرمایا۔

*ولولہ انگیز خطاب:*
انجینئر سلیم حسین دامت برکاتہم العالیہ،
سینئر رہنما جمعیت علماء پاکستان و بانی انجمن نوجوانان اسلام

*مرکزی و فکر انگیز خطاب:*
حضرت علامہ پیر طریقت، رہبرِ شریعت، مردِ مجاہد، مردِ حق حافظ پیر سید مظہر الحق قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ناظم اعلی سندھ جماعت اہل سنت پاکستان وبانی جمعیت مصطفائی پاکستان نے فرمایا

*اس جلسے سے مزید خطابات:*
مہتم جامعہ سلیمہ
حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر خرم اقبال رحمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
علامہ اطہر میاں اختر القادری صاحب
حضرت محمد صادق نقشبندی صاحب
علامہ خلیل احمد نورانی صاحب
جناب سعید صابری صاحب
جنرل سیکرٹری حنفیہ عالمگیر

اظہار خیال
عزیز میئو
محمد ناصر عباسی
محمد علی بدایونی
محمد یونس نورانی عبدالحفیظ انصاری
رحیم بخش
احمد قادری
ذوالقرنین عارفی
اطہر وہاب
ودیگر نے فرمائے

اللہ تعالی ہم سب کو اخلاص کے ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دین کی خدمت کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے اور ہر سال نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد شوق اور ذوق کے ساتھ منانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین خاتم النبیین

🌙💚 آمدِ ربیع الاول اور جشنِ آمدِ مصطفیٰ ﷺ 💚🌙آج جامع مسجد حنفیہ عالمگیر میں 12 ربیع الاول کے چاند کی آمد کی خوشی میں منعق...
14/08/2026

🌙💚 آمدِ ربیع الاول اور جشنِ آمدِ مصطفیٰ ﷺ 💚🌙

آج جامع مسجد حنفیہ عالمگیر میں 12 ربیع الاول کے چاند کی آمد کی خوشی میں منعقدہ پُروقار پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کو ہمارے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور ہمیں آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت و غلامی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚

آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو! 🌙💚

ٰﷺ

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰آج 14 اگست کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی خوبصورت تقریب میں شرکت کی، جس کی دعوت The Moon We...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

آج 14 اگست کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی خوبصورت تقریب میں شرکت کی، جس کی دعوت The Moon Welfare Society کے چیئرمین جناب ندیم قادری صاحب نے دی تھی۔

اس خوبصورت اور پُروقار تقریب کے انعقاد پر ندیم قادری صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

#14اگست

🌹 جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو 🌹حضور نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے رحمت، برکت ا...
14/08/2026

🌹 جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو 🌹

حضور نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا پیغام ہے۔ 💚✨

تمام اہلِ اسلام کو عید میلادُ النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ میں ثابت قدم رکھے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻💚

حاجی عبدالمقیم سحر
ناظمِ اعلیٰ، مرکزی انجمن عید میلادُ النبی ﷺ، لانڈی کورنگی

#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #کراچی

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰مرکزی انجمن عید میلاد النبی ﷺ لانڈھی کورنگی کے ناظمِ اعلیٰ حاجی عبدالمقیم سحر کی جانب سے پوری قوم ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

مرکزی انجمن عید میلاد النبی ﷺ لانڈھی کورنگی کے ناظمِ اعلیٰ حاجی عبدالمقیم سحر کی جانب سے پوری قوم کو جشنِ آزادی مبارک۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

08/08/2026

مرکزی انجمن عید میلاد النبی ﷺ کے ناظمِ اعلیٰ، حاجی عبدالمقیم سحر دامت برکاتہم نے کورنگی ٹاؤن شپ کے چیئرمین نعیم شیخ صاحب کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں قرارداد پیش کی کہ شاہراہِ 12000 جو کورنگی کراسنگ سے لانڈھی 89 غوثیہ مسجد تک کو ہمارے جدِ امجد، قائدِ ملتِ اسلامیہ، امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب کیا جائے۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان اور میئر کراچی سے اس سلسلے میں پُرزور مطالبہ بھی کیا۔

اس پیش کی گئی قرارداد کو اجلاس میں موجود تمام اراکین نے سراہا اور متفقہ طور پر منظور بھی کیا۔ اجلاس کے شرکاء نے حکومت اور میئر کراچی سے پُرزور مطالبہ کیا کہ اس قرارداد پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے شاہراہِ 12000 کو حضرت امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب کیا جائے۔

جس پر کورنگی ٹاؤن شپ کے چیئرمین نعیم شیخ صاحب نے رضا مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہِ 12000 حضرت امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب ہوگئی ۔

08/08/2026

اجلاس برائے تنظیمات اہلسنت۔۔۔ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر الحمد للہ


Address

R-896, Sector 35/C, Korangi 3 Karachi
Korangi Colony

Telephone

+923131020118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Anjuman Eida Milad-un-Nabi "pbuh" landhi korangi 4464 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Markazi Anjuman Eida Milad-un-Nabi "pbuh" landhi korangi 4464:

Shortcuts

Share