ضلع کوہاٹ آن لائن

ضلع کوہاٹ آن لائن یہاں پر ہم ویڈیوز، تصویریں اور کوھاٹ سے متعلق تمام معلومات شئیر کرتے ہیں اور آپ کو بھی اپنی ویڈیو،

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباک...
14/08/2025

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہیں سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"💔🙂

13/08/2024

چندوں پہ ٹرانسفرمر ٹھیک کرنے والی قوم جشن ازادی منائیں گے

31/07/2024

اگست کے مہینے میں سبز جھنڈوں کے بجائے سبز پودے لگائیں تاکہ آپکا ماحول سبز اور مستقبل روشن ہو۔

Address

#Kohat #KohatPlacesBeautiful Places To Visit In Kohat Makes It A Renowned City Of KPK, Found 37 Miles South Of Peshawar By The Kohat Pass Having Famous Place. .
Kohat
21360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضلع کوہاٹ آن لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ضلع کوہاٹ آن لائن:

Share