26/02/2024
چوہدری رضوان مسعود ٹیپ بال فری انٹری انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
پہلا انعام -80 ہزار ____ دوسرا انعام-40 ہزار -
تیسرا انعام-20 ہزار ____تیسرا انعام-10ہزار-
چیف آرگنائزر-
معروف سماجی شخصیت جناب محترم چوہدری علی افضل مینجر صاحب
معروف سماجی شخصیت جناب محترم ڈاکٹر محمد فاروق صاحب
لیں جناب شائقین کرکٹ۔
ٹیم السادات دھنی سادات نے سیمی فائنل میچ میں ٹیم سویہ کے خلاف
اور فائنل میچ میں میزبان ٹیم سے فتح حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
سیمی فائنل میچ میں ٹیم سویہ کے خلاف 75 رنز 6 اوورز میں ٹارگٹ کو محدود رکھتے ہوئے۔
سید دانش شاہ۔ اصغر شاہ۔ ثقلین شاہ کی شاندار باولنگ۔
جوابی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے میچ اپنے نام کیا۔
محسن شاہ 44 رنز 11 بالز پر بنانے میں کامیاب جس میں 7 چھکے شامل۔
فائنل میچ میں ٹیم الفتح چیلیانوالہ کے خلاف پہلے بلے بازای کرتے ہوئے السادات دھنی نے 122 رنز کا ٹارگٹ 6 اوورز میں سیٹ کیا۔
محسن شاہ۔ ثقلین شاہ۔ استاد سلیمان مشتاق کی لاجواب بلے بازی۔
جوابی باولنگ میں سید دانش شاہ جو کے فائنل مین آف دی میچ قرار
ان کی تباہ کن باولنگ 2 اوورز میں 14 رنز کے عوض 4 وکٹیں چٹکا ڈالیں۔
سید ثقلین شاہ بہترین بلے باز قرار۔
بہترین باولر سید اصغر شاہ قرار۔
ماشالّلہ۔