KF photography Studio

KF photography Studio Digital photography & Video Production ( Wedding, Model Shoot & other Parties )

20/06/2026

اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔۔۔۔ اس تصویر میں نظر آنیوالا نوجوان ایک ہسپتال کے وارڈ میں موجود ہے اور ایک نالی کے ذریعے خوراک ڈائریکٹ اسکے پیٹ اور معدے میں منتقل کی جارہی ہے کیونکہ تین سال سے اس نوجوان کی گلے کے اندر خوراک والی نالی بند ہے اور آپریشن کا انتظار ہے ، یہ شخص تین سال سے منہ سے کچھ بھی کھانے پینے سے قاصر یے ، نالی کے ذریعے براہ راست مائع خوراک پیٹ اور معدے میں اتار دی جاتی ہے جس سے زندگی کی ڈور قائم ہے ۔۔ بے شک انسان کو اللہ کی نعمتوں اور رحمتوں کی قدر تب ہوتی ہے جب وہ اسکے پاس نہیں ہوتیں ، دعا ہے اللہ کریم اس بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے آمین

Address

North Nazimabad Block B
Karachi

Telephone

+923330211926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KF photography Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KF photography Studio:

Shortcuts

Share

Category