17/09/2024
ضلع چنیوٹ کے ہومیوپیتھی ڈاکٹر حکیم مظہر علی اظہر کو پھولوں کی برسات کے ساتھ استقبال کیا گیا اور وزارت صحت پاکستان کی طرف سے ان کی طب یونانی پر مہارت کامیاب نسخہء جات طبی خدمات پر یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن آل پاکستان نے رسم تاجپوشی کی صدر نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد محترم جناب پروفیسر حکیم الحاج محمد احمد سلیمی صاحب نے تاج 👑 پہنایا بعد ازاں صدر چمبر آف کامرس فیصل آباد نے اعزازی شیلڈ دی اور گولڈ میڈل 🏅 سے نوازا اور سرپرست اعلیٰ چیمبر آف کامرس فیصل آباد محترم جناب پروفیسر آلحاج محمد نعیم قاسمی صاحب نے مہمان گرامی اور تمام شرکاء کو ظہرانہ دیا ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں
یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن آل پاکستان کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان بھر سےمستند قابل حکماء کرام اور چیمبر آف کامرس فیصل آباد کے ممبران و تاجران نے شرکت کی جس میں اعلی کارکردگی کی بنیاد پر ڈاکٹر و حکیم مظہر علی اظہر آف چینیوٹ کو وزارت صحت پاکستان کی طرف سے ان کی طب یونانی پر مہارت کامیاب کشتہ و نسخہء جات طبی خدمات پر یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن آل پاکستان نے رسم تاجپوشی کی صدر نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد محترم جناب الحاج پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی صاحب نے تاج 👑 پہنایا بعد ازاں صدر چمبر آف کامرس فیصل آباد نے اعزازی شیلڈ دی اور گولڈ میڈل 🏅 سے نوازا اور سرپرست اعلیٰ چیمبر آف کامرس فیصل آباد محترم جناب پروفیسر آلحاج محمد نعیم قاسمی صاحب نے دیگر حکماء کرام کو بھی کارکردگی کی بنیاد پر میڈل اورانعامات دیۓ مہمان گرامی اور تمام شرکاء کو ظہرانہ دیا ۔