10/07/2026
Proud of Pakistan ایک ایسا قومی اعزازی پلیٹ فارم ہے جو اُن پاکستانی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیت، محنت، کارکردگی، ہنر، خدمات یا کامیابیوں کے ذریعے پاکستان کا نام قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہے۔
اگر آپ بھی کسی شعبے میں غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں، کسی نمایاں کامیابی کے حامل ہیں، یا اپنی خدمات کے ذریعے معاشرے اور پاکستان کے لیے مثبت کردار ادا کر رہے ہیں، تو یقیناً آپ بھی Proud of Pakistan ہیں، آپ بھی پاکستان کا فخر ہیں۔
آج ہی دیے گئے لنک پر جا کر اپنا Registration Form مکمل کریں اور اس منفرد قومی اعزازی تقریب کا حصہ بنیں۔
آپ کی کامیابی، پاکستان کا وقار ہے۔