29/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون.
ہم خدا کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْتِ ۔
ہر جان کو موت کا مزا چکانا هی ۔ وہ عظیم ہستی تها ۔ 😭
اللہ پاک مرحوم صاحب کی تمام جانےانجانے میں سرزد ہوئے غلطیوں کو عفوو درگزر فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور جمله لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائین آمین مرحوم صاحب کی مغفرت کیلئے دعائیں کیجئے۔ اللہ پاک هم سب کی دعائیں قبول فرمائین امین