Makkah Foods

Makkah Foods Ensuring the best service to our customers with dine-in, takeout, and outdoor catering. Fast food and Bar.B.Q available

07/04/2025

🌹 قضیۂ فلسطین میں علماء کا کیا کردار ہونا چاہیے؟ 🌹

غزہ اس وقت تاریخ کے ایک کڑے اور ظالمانہ مرحلے سے گزر رہا ہے، جہاں مظلوم انسانیت، بچوں، عورتوں اور معصوم جانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں علمائے کرام کا کردار نہایت اہم، فیصلہ کن اور امت کے ضمیر کی ترجمانی کرنے والا ہونا چاہیے۔

ذیل میں فقیر عرض کرتا ہے کہ قضیۂ فلسطین اور غزہ کے صفحۂ ہستی سے مٹتے ہوئے منظرنامے میں علماء کیا کیا کردار ادا کر سکتے ہیں:

۱. امت کو بیدار کرنا

علماء کرام کا سب سے پہلا فرض ہے کہ وہ امتِ مسلمہ کو خوابِ غفلت سے جگائیں، ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور عوام الناس میں دینی غیرت، اتحاد اور احساسِ ذمہ داری پیدا کریں۔ خطباتِ جمعہ، دروس، اجتماعات، اور سوشل میڈیا کے ذریعے بیداری کی تحریک چلائی جائے۔

۲. ظلم کے خلاف علانیہ مؤقف

ظالم کا نام لے کر اس کی مذمت کرنا اور مظلوم کا کھل کر ساتھ دینا علماء کا منصبی فریضہ ہے۔ خاموشی اختیار کرنا یا صرف مبہم دعائیں کرنے سے بات نہیں بنے گی۔ حضور ﷺ نے فرمایا:
"أَفْضَلُ الجِهَادِ كَلِمَةَ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ"
"سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا ہے۔"
(سنن أبي داؤد: الرقم ٤٣٤٤)

یہی اصول آج کے طاغوتی نظاموں اور ظالم قوتوں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔

٣. سیاسی و سماجی دباؤ ڈالنا

تمام علماء متفقہ طور پر جہا-د کا فتویٰ دیں اور حکومتوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ غزہ کے حق میں عملی اقدامات کریں، اقوامِ متحدہ، او آئی سی، اور دیگر عالمی اداروں پر اثر ڈالیں۔ یہ علماء ہی ہیں جن کی زبان پر قوم کان دھرتی ہے۔ پانچویں صدی ہجری میں جب صلیبیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا تو اس وقت کے فقہاء تسبیح پکڑ کر نہیں بیٹھے تھے بلکہ اُنہوں نے لبیک کی صدائیں لگانی شروع کر دی تھیں۔ امام ابن عقیل جیسے علماء جو بادشاہوں کے دروازوں پر جانے کو علم کی توہین سمجھتے تھے، اُن کے دروازوں پر دھکے کھاتے پھر رہے تھے کہ: اٹھو! اور اپنی فوجیں روانہ کرو۔" یہاں بعض خود کو "عالم" کہنے والے بادشاہوں کے دروازوں پر بیٹھے رہتے ہیں لیکن اُنہیں عار نہیں دلاتے حالانکہ یہ اُن کا اولین فریضہ ہے!

٤. اتحادِ امت کی کوششیں

علماء تمام فرقوں، مکاتبِ فکر، تنظیموں اور جماعتوں کے درمیان اتحاد کی فضا قائم کریں۔ غزہ جیسے نازک موقع پر فقہی، مسلکی یا علاقائی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر "ایک اُمت" کا تصور بیدار کریں۔

٥. فنڈ ریزنگ اور ریلیف سرگرمیوں میں رہنمائی

علماء کو چاہیے کہ وہ مستند تنظیموں کے ساتھ مل کر شفاف امدادی مہمات چلائیں، اور زکوٰۃ، صدقات، قربانی کی کھالیں، فدیہ، کفارہ، وغیرہ جیسے شرعی ذرائع سے امداد فراہم کرنے میں رہنمائی کریں۔

٦. نوجوانوں کی فکری تربیت

اسرائیلی پروپیگنڈہ، اسلاموفوبیا، اور مایوسی سے نوجوان نسل کو بچانا اور انہیں فکری طور پر مضبوط بنانا آج کی اہم ضرورت ہے۔ علماء کو چاہیے کہ وہ علم و حکمت، عقل و شعور اور جذبۂ شہادت سے نوجوانوں کو لیس کریں۔

٧. دعا اور روحانی قوت کا اہتمام

جب وسائل ختم ہو جائیں، تو مؤمن کی اصل قوت "دعا" ہے۔ علماء کو چاہیے کہ قنوت نازلہ، اجتماعی دعائیں، اور شب بیداری کے ذریعے روحانی مدد کے دروازے کھولیں۔ جیسے بدر میں صحابہ دعا کے ذریعے غلبہ پاتے تھے، ویسے ہی آج بھی دعا ایک ا-سلحہ ہے۔

آج کے علماء فقط خطیب نہیں بلکہ امت کے قائد، راہنما اور چراغ ہونے چاہئیں۔ غزہ جل رہا ہے، اور علماء اگر خاموش رہے تو تاریخ ان سے حساب لے گی۔ وہ اگر اٹھ کھڑے ہوں تو امت بیدار ہو سکتی ہے۔ مظلوموں کی حمایت اور ظالم کے خلاف آواز بلند کرنا، یہی دین ہے، یہی غیرتِ ایمانی ہے۔

✍️ فیضان خان
۸ شوال ٦٤٤١؁هـ
٦ اپریل ٥٢٠٢؁ء

Special testy chicken biryani
07/04/2025

Special testy chicken biryani

Eid Mubarak السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ ! دل کی گہراٸیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ❤️*دانیال جاوید**ٹریول کنسلٹنٹ*           ...
31/03/2025

Eid Mubarak
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ !

دل کی گہراٸیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ❤️

*دانیال جاوید*
*ٹریول کنسلٹنٹ*

30/03/2025

✨✨✨ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ✨✨✨

Chand Raat Mubarak to all! 🌙
May the beauty of the moon bring joy and happiness to your life. May this special night be filled with love, laughter, and togetherness with family and friends. ❤️
Wishing you a blessed and peaceful Chand Raat! 🌙

Jumma Mubarak Gulshan mayamar
28/03/2025

Jumma Mubarak Gulshan mayamar

Barach 1 North karchi 5a 2 month menu
27/03/2025

Barach 1 North karchi 5a 2 month menu

Inshallah opening ceremony fastfood Gulshan-e-Maymar fast foods menu
26/03/2025

Inshallah opening ceremony fastfood Gulshan-e-Maymar
fast foods menu

A new weather system bringing rain has entered Pakistan, offering relief to Karachi residents enduring the heat. The Met...
25/03/2025

A new weather system bringing rain has entered Pakistan, offering relief to Karachi residents enduring the heat.

The Meteorological Department has forecast a decrease in temperatures, with a chance of strong winds today and tomorrow. Karachi's temperature is expected to reach around 35°C.

Rain and thunderstorms are predicted for various regions, including Quetta, Peshawar, and parts of Punjab, with snow and hail possible in mountainous areas.

25/03/2025

Inshallah Grand opening Friday 27 Ramdan
~Makkah Foods & Caters~~

Surjani 4K Chowrangi Branch 1

Gulshane Maymar Branch 2

Contact No
03462095175
03114485098

A 12 shop number 3 sector X 2
Gulshan e maymar

Pin Location
https://maps.app.goo.gl/rFNCgmwKsoEfCtn79




22/03/2025
Best Pulao in Karachi | Makkah Food | Gulshane Maymar | Food Deals | Makkah Restaurant~~Makkah Foods & Caters~~Surjani 4...
22/03/2025

Best Pulao in Karachi | Makkah Food | Gulshane Maymar | Food Deals | Makkah Restaurant

~~Makkah Foods & Caters~~

Surjani 4K Chowrangi Branch 1

Gulshane Maymar Branch 2

Contact No
03462095175
03114485098

A 12 shop number 3 sector X 2
Gulshan e maymar

Pin Location
https://maps.app.goo.gl/rFNCgmwKsoEfCtn79




Address

R-90, Sector 5A-1, North Karachi
Karachi
74200

Opening Hours

Monday 11:00 - 03:00
Tuesday 11:00 - 03:00
Wednesday 12:00 - 03:00
Thursday 12:00 - 03:00
Friday 11:00 - 03:00
Saturday 11:00 - 03:00
Sunday 11:00 - 03:00

Telephone

+923162671151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makkah Foods:

Share

Category