Dazzling Event Planner

Dazzling Event Planner Dazzling Events
has offered complete range of consultancy related to all kinds of Events to all nat

19/12/2024

رسک اور کامیابی کا تعلق!
رسک اور کامیابی ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔
لوگ زندگی میں کامیاب تو ہونا چاہتے ہیں
لیکن وہ خطرہ مول لینے سے بھی ڈرتے ہیں۔
گھبراتے ہیں اور کامیابی کے راستے سے واپس چلے جاتے ہیں اور اپنے مقصد سے سے ہٹ جاتے ہیں اور ہمیشہ ان لوگوں میں شامل ہو جاتے ہیں جن لوگوں میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہوتا ہے۔

15/06/2022
Salad
14/02/2022

Salad

11/02/2022
خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ب...
14/08/2021

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مُبارک
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/06/2021

Inventory Available
03133074960
03333467408

Address

Karachi
7500

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Telephone

+923133074960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dazzling Event Planner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dazzling Event Planner:

Share

Category