08/07/2026
عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
بعنوان ۔ شان سیدنا امام حسین و محبت اہلبیت
خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر محمد حسان حسیب الرحمن صاحب
زیر صدارت ۔ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر محمد نقیب الرحمن صاحب
خصوصی آمد ۔ حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ مفتی عبید اللّہ جان نعیمی صاحب
سعادت اہتمام ۔ سلیم خان ٹھیکیدار ۔ شیخ محمد شعیب۔ محمد محمود احمد
منجانب ۔ خدام دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی ڈسٹرکٹ ملیر کراچی
بمقام ۔ محبوب اسٹیٹ انڈس مہران PSO پیٹرول پمپ سعودآباد ملیر کراچی