Papa ke Pari

Papa ke Pari Subscribe my YouTube channel👇👇

https://youtube.com/?si=BL_q1rhWVggss8dp vlog
(1)

03/05/2026

فنی ویڈیوز🙈🙈🤣🤣🤣😂😂

03/05/2026

سنو محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے۔ جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے
کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے، تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے۔ ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا۔۔
وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر
روکنا چاہتا ہے، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ
میں تم سے دور ہو رہا ہوں کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ کمزوری نہیں، یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی، آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے اور کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں۔ محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں، اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔
ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔ زیادہ تر لوگ محبت میں پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ کیونکہ دور ہو جانا ہار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے، اپنے نفس پر جیت اپنی انا پر جیت اگر کبھی تمہیں اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا تم نے محبت کو ادھورا !!!!
نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کر دیا۔۔۔

✨🥀❤️

Lazmi send karna
28/04/2026

Lazmi send karna

سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا 😂🤣🤪
25/04/2026

سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا 😂🤣🤪

`سنو میرے دل میں آجاؤ 🤭🙈باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😜
22/04/2026

`سنو میرے دل میں آجاؤ 🤭🙈
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😜

وہ دل کی سلطنت کو چلا ہی نہ سکا 💝❣️ہم نے تو دی تھی عمر بھر کی حکومت اسے 🦋💖
21/04/2026

وہ دل کی سلطنت کو چلا ہی نہ سکا 💝❣️
ہم نے تو دی تھی عمر بھر کی حکومت اسے 🦋💖

میرا اصل سکون اس بات میں ہے کہ میری نیت صاف اور دل سچا ہے ـ"
21/04/2026

میرا اصل سکون اس بات میں ہے کہ میری نیت صاف اور دل سچا ہے ـ"

اپنی سلطنتِ کی ملکہ خود بنو تمھارے خواب کسی کے محتاجِ نہیں ہونے چاہئیں !🫀🥀
21/04/2026

اپنی سلطنتِ کی ملکہ خود بنو تمھارے خواب کسی کے محتاجِ نہیں ہونے چاہئیں !🫀🥀

سنو محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے۔ جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگ...
21/04/2026

سنو محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے۔ جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے
کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے، تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے۔ ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا۔۔
وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر
روکنا چاہتا ہے، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ
میں تم سے دور ہو رہا ہوں کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ کمزوری نہیں، یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی، آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے اور کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں۔ محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں، اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔
ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔ زیادہ تر لوگ محبت میں پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ کیونکہ دور ہو جانا ہار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے، اپنے نفس پر جیت اپنی انا پر جیت اگر کبھی تمہیں اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا تم نے محبت کو ادھورا !!!!
نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کر دیا۔۔۔

✨🥀❤️

رشتے..؟سن لیا تو سلجھ گئے سنا دیا تو الجھ گئے....💫💜❤️🥀
19/04/2026

رشتے..؟
سن لیا تو سلجھ گئے سنا دیا تو الجھ گئے....💫💜
❤️🥀

Address

Karachi

Website

https://youtube.com/@shaboalbari7?si=13TbaeDoaJmS5UEp

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Papa ke Pari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share