26/07/2026
📢 اہم اطلاع برائے تمام معزز کسٹمرز
جب بھی آپ Famous Caterers & Event Planner کی سروس بک کروائیں، تو براہِ کرم اپنی تقریب کی مکمل تفصیلات ضرور فراہم کریں، خصوصاً اپنی برادری/کمیونٹی سے بھی آگاہ کریں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ مختلف علاقوں اور برادریوں میں فی مہمان (Per Head) کھانے کی مقدار اور روایت مختلف ہوتی ہے۔ کہیں کھانا نسبتاً زیادہ استعمال ہوتا ہے اور کہیں کم۔
آپ کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ہم کھانے کی درست مقدار کا اندازہ لگاتے ہیں تاکہ:
🍽️ کھانا کم نہ پڑے۔
✅ غیر ضروری ضیاع سے بھی بچا جا سکے۔
🌟 آپ اور آپ کے مہمان بہترین سروس سے لطف اندوز ہوں۔
بکنگ کے وقت یہ معلومات ضرور شیئر کریں:
✔️ تقریب کی نوعیت
✔️ متوقع مہمانوں کی تعداد
✔️ مقام / ایریا
✔️ برادری / کمیونٹی (صرف درست مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے)
Famous Caterers & Event Planner
"آپ کی خوشی، ہماری ذمہ داری"