17/04/2026
جمعہ مبارک
وَأَنكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنكُمْ
اور اپنے میں سے بے نکاح مردوں اور عورتوں کا نکاح کر دو۔
سورۃ النور — آیت 32 (24:32)
“Marry the unmarried among you.”
اللہ تعالیٰ ہمیں نکاح جیسے بابرکت عمل کو آسان بنانے اور اس میں خیر و برکت عطا فرمانے کی توفیق دے۔
نکاح پاکیزگی، سکون اور معاشرتی استحکام کا ذریعہ ہے—اسے آسان بنائیں، مشکل نہیں۔
Visit Now: www.EliteMatrimony.pk