Karachi Halchal

Karachi Halchal Karachi ki har sachi khabar, sabse pehle. Shehar ke halaat, waqiyat aur awami masail ke liye jude rahiye Karachi Halchal ke saath."

18/03/2026

امکان روئیت ہلال ماہ شوال المکرم 1447 ھ

ان شاءاللہ تعالیٰ پاکستان میں شوال المکرم کا چاند بروز جمعہ 20 مارچ 2026 کو نظر آئے گا ۔

یکم شوال المکرم ( یعنی عید الفطر) بروز ہفتہ 21 مارچ 2026 کو ہو گی ، ان شاءاللہ تعالیٰ

چاند کی کیفیت ماہ شوال المکرم 1447 ھ بمطابق 2026ء

غروب آفتاب کراچی میں ۔ 06:43

غروب قمر کراچی میں ۔ 08:09

غروب شمس و قمر میں فرق ۔ 84 منٹ

نوٹ نمبر 1 ۔
19 مارچ 2026 کو چاند افق سے 5 ڈگری اونچائی پر ہے ، لہذا ایسا چاند کھلی آنکھ سے کبھی نظر نہیں آتا ۔

نوٹ نمبر 2
20 مارچ کو چاند افق پر زیادہ دیر تک رہے گا ۔ کیونکہ یہ چاند پورے تیس دن کا ہے ۔
واللہ عالم

JBH❤️
14/03/2026

JBH❤️



🚨 بریکنگ نیوز: عید الفطر 2026 کا اعلاناسلام آباد: محکمہ موسمیات (PMD) نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر د...
24/02/2026

🚨 بریکنگ نیوز: عید الفطر 2026 کا اعلان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات (PMD) نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔

اہم تفصیلات:
19 مارچ کو چاند نظر نہیں آئے گا: محکمہ موسمیات کے مطابق 19 مارچ (29 رمضان) کو چاند کی عمر صرف 12 سے 13 گھنٹے ہوگی، جس کی وجہ سے اسے دیکھنا ناممکن ہے۔

30 روزے پورے ہونے کا امکان: اس سال پاکستان میں رمضان المبارک کے پورے 30 روزے ہونے کا قوی امکان ہے۔

عید کا چاند 20 مارچ (جمعہ) کو ملک بھر میں واضح طور پر نظر آ جائے گا۔

ان شاء اللہ، پاکستان میں عید الفطر 21 مارچ (ہفتہ) کو روایتی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔

نوٹ: عید کے چاند کا حتمی اور سرکاری اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہی کیا جائے گا۔

*رمضان المبارک کے دوران گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری۔۔*  *سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی جانب سے رمضان المبارک 2026 کے لیے...
18/02/2026

*رمضان المبارک کے دوران گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری۔۔*

*سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی جانب سے رمضان المبارک 2026 کے لیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کیاگیا ہے*

*گیس کے اوقات کار کی فراہمی صبح (سحری) 3:00 بجے سے صبح 9:00 بجے اور (افطار) دوپہر 3:30 بجے سے رات 10:00 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔*

17/02/2026

سعودی عرب میں چاند نظر آنے کے بعد متحدہ عرب امارات (UAE)، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا۔ پاکستان اور بھارت میں چاند دیکھنے کی کوشش کل کی جائے گی، جس کے مطابق وہاں پہلا روزہ پرسوں ہونے کا امکان ہے۔

16/02/2026

کل دوپہر 4 بجے سے رات 9 بجے تک شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع⛈مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے زیر اثر رمضان المبارک سے ایک روز قبل شہر میں بارش کا امکان!!

سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا آنسو گیس کی شیلنگ🥹
14/02/2026

سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا
آنسو گیس کی شیلنگ🥹

Great Man 👍Ramzan Ki Behtareen Tayyari 🥰Rajab Butt Great Man ALLAH Pak apko Khush rakha Ameen🥰😍
02/02/2026

Great Man 👍
Ramzan Ki Behtareen Tayyari 🥰
Rajab Butt Great Man ALLAH Pak apko Khush rakha Ameen🥰😍

02/02/2026

Good News
Gul Plaza mai Job Karne wale kafi Log Berozgar Hai Rajab Butt ne Un KO Ramdam Ka tamam Karcha dena Ka bol Diya Hai

20/01/2026

کراچی کے تاجروں کی زندگی بھر کی کمائی ایک لمحے میں جل کر کوئلہ بن گئی اللّٰہ پاک ان بھائی کو اور ان کے والد صاحب کو صبر دے آمین 🥹


Address

Karachi
74900

Telephone

+923002532613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Halchal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share