
02/07/2025
جے شری لوڑنگ دیو ،
کچھی مہشوری میگھوار پنچائیت، کراچی سندھ کی نو منتخب کابینہ کا معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے اقلیتی امور ڈاکٹر لالچند اکرانی سے انکے آفس میں ملاقات۔
ملاقات میں پنچائیت کے صدر/ پرموکھ لکشمن مہشوری ( لکشمن موراج بگڑا)، سینئر نائب صدر منگل بوچیاں ، نائب صدر محترمہ بنوشنمہ لالجی اور سکریٹری جنرل دیپک شنکر سونڈھا شامل تھے۔
وزیر برائے اقلیتی امور ڈاکٹر لالچند اکرانی صاحب کو پنچائیت کی جانب سے منگل بوچیاں نے اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
کچھی مہشوری میگھوار پنچائیت کے ساتھ ہمہ وقت موجود ہوں۔
لالچند اکرانی
مہشوری میگھوار برادری کراچی سندھ کی قدیم برادری ہے اور یقین دلاتا ہوں کہ وزیر اعلی سندھ سے بہت جلد ایک خوشخبری پنچائیت کے لئے دے گے۔اور مہشوری میگھوار پنچائیت ہال میں خود ذاتی طور پر آؤنگا۔ لالچند اکرانی۔
لکشمن مہشوری کی پارٹی سے وابستگی اور میرا چھوٹا بھائی ہے ، کھیل ہو یا شادیاں اور اب دوسری امنگوں پر بھی ہم پورے اترے گے۔ ڈاکٹر لالچند اکرانی
اشاعت
مہیش کوچرا
انفارمیشن سیکریٹری
کچھی مہشوری میگھوار پنچائیت، کراچی سندھ