15/10/2026
"ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے جناب! مفت میں ملنے والی چیز کی قدر نہیں ہوتی، اور مفت میں کام کرنے والا اکثر نقصان اٹھاتا ہے۔ 💯
ہم اپنے کام کی قیمت نہیں، اپنی محنت، معیار اور عزت کا معاوضہ لیتے ہیں۔ 👑
کام کروائیں، پورا حق ادا کریں، کیونکہ کاروبار احسان سے نہیں، قدر اور اصولوں سے چلتا ہے! 🔥💪
— Al Barakat Catering ❤️