16/06/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه
مقابلہ نعت سرکار
امیدوار مقابلے میں پورے پاکستان سے شرکت کر سکتے ہیں
مقابلے میں شامل کامیاب امیدوار کو نقدانعامات اور مقابلے میں شامل تمام شرکا کو سرٹیفیکیٹ اعزازی شیلڈ اورمقابلے میں کامیابی حاصل والے امیدوار کو لائیو شو میں شرکت اور ائندہ سال رمضان ٹرانسمیشن میں ۱۰دن کے لائیوں شو میں پرفام کرنے کا کانٹریکٹ بھی دیا جاۓگا۔ عمر کی حد ۱۲ سے ۲۵ سال رجسٹریشن کی آخری تاریخ ۱۰ جون رجسٹریشن فیس ۱۵۰۰ رابطہ ...03482871609