21/03/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات، روزے، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی رضا کے راستے پر قائم رکھے۔
"اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ"
عید کی خوشیوں میں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔عدیل سعید