21/08/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ مدرسہ نور القرآن چشتیہ لال مسجد موجود موسم کی صورتحال کی وجہ سے بروز ہفتہ تک چھٹی رہے گی پیر سے مدرسہ اپنے معمول کے مطابق کھلے گا
ان شاء اللہ
بحکم ناظم اعلیٰ بلال حسن موریا