𝐁𝐨𝐥𝐭𝐚 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢

𝐁𝐨𝐥𝐭𝐚 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 پاکستان کی تازہ ترین خبروں، اہم سیاسی و سماجی معاملات، عوامی مسائل اور دلچسپ معلومات کو آپ تک مختصر، تیز اور آسان انداز میں پہنچاتا ہے

A Films – a reliable Video Production House, we create stunning visual content that captivates your audience and powerfully tells your brand’s story. We combine technical mastery with artistic flair to produce videos that showcase your business in the best possible light. Let us help you showcase your vision engagingly with our top-tier video production services

07/09/2026

حامد میر سندھ کے لوگوں کا دل دکھایا ہے سردار علی شاہ

07/09/2026

فلور پر کریں تاکہ انہیں جواب دیا جا سکے: شرجیل میمن

07/09/2026

شرجیل میمن کا اپوزیشن پر زوردار وار، آڑے ہاتھوں لے لیا

07/09/2026

میامی ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میلے کے دوران آتش بازی کا واقعہ ہفتے کے روز ریاست میکسیکو کے شہر تیمسکال سینگو کی میونسپیلٹ...
07/09/2026

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میلے کے دوران آتش بازی کا واقعہ ہفتے کے روز ریاست میکسیکو کے شہر تیمسکال سینگو کی میونسپیلٹی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا

حیدرآباد میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اقتدار ایک جاگیردار سے نکل کر دوسرے ج...
07/09/2026

حیدرآباد میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اقتدار ایک جاگیردار سے نکل کر دوسرے جاگیردار کے پاس آکر پھنس چکا ہے، فیصلے جب نہیں آتے تو سڑکوں پر فیصلے ہوتے ہیں اور ایم کیو ایم نے سڑکیں دیکھی ہوئی ہیں

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کندھ کوٹ کے سوکر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افرا...
07/09/2026

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کندھ کوٹ کے سوکر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گا ہےکہ اترپردیش کے شہر سہارنپور میں صدیوں پرانی مسجد کو 5 ستمبر کو شہید ...
07/09/2026

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گا ہےکہ اترپردیش کے شہر سہارنپور میں صدیوں پرانی مسجد کو 5 ستمبر کو شہید کرنا قابل مذمت اقدام ہے، بابری مسجد کی 1992 میں شہادت بھی مذہبی عدم برداشت، تعصب اور نفرت کی علامت ہے

حکام کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد تمام پروازیں روک دی گئی...
07/09/2026

حکام کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد تمام پروازیں روک دی گئیں

قبل ازیں  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو پیغام ہے کراچی آنا چاہتے ہیں تو آجائیں، ایک بات یاد رکھیں...
07/09/2026

قبل ازیں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو پیغام ہے کراچی آنا چاہتے ہیں تو آجائیں، ایک بات یاد رکھیں کہ پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں ہوگی

Address

Johar Block 13
Karachi
74000

Telephone

+923173350488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐁𝐨𝐥𝐭𝐚 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐁𝐨𝐥𝐭𝐚 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢:

Shortcuts

Share