31/01/2023
🔶یہاں کنواری لڑکیوں سے ذیادہ جوان ,خوبصورت خلع یافتہ ,طلاق یافتہ اور بیوائیں ہیں
🔶کنواری لڑکیاں جو سلیقہ مند , تعلیم یافتہ , گھر اور رشتہ دونوں سنبھالنے کی صلاحیت رکھنے والی کی بھی شادی ہونا مشکل ہوگیا ہے
🔶جوان خوبرو لڑکے جو اچھا کماتے بھی ہیں اور اچھے طریقے سے شادی کر کے نبھا سکتے ہیں انہیں بھی کوی بیٹی نہیں دے رہا
🔶وہ زمے دار مرد جو بخوبی اپنے گھر اور بچوں کی تمام ضرورتیں پوری کرنے کے قابل ہیں کسی ایک حادثہ میں انکی شریک حیات انتقال کرگئ یا آپسی رنجش میں شادی ٹوٹ گئ وہ بھی دوسری شادی کی خواہش لیے بیبس بیٹھے ہیں
🔴سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہاں کسی کو بھی ہم سفر کیوں نہیں مل رہا۔۔۔؟
👈 تو جواب ایک ہی ہے۔۔۔
🔸ہماری نہ ختم ہونے والی خواہشات🔸
🔺لڑکی موٹی ہے ہمیں پسند نہیں
🔺 ہمارے معیار کی نہیں ہے
🔺نوکری کرتی ہے تو گھر نہیں سنبھال پاۓگی
🔺اس لڑکی کے نین نقش اتنے پیارے نہیں
🔺کورنگی, لانڈھی, ملیر اور اورنگی ٹاون کی لڑکیا تو شادی کے لیے دیکھنی ہی نیں
🔺 میں طلاق دے چکا ہوں اور دوبارہ شادی کسی کنواری سے ہی کرونگا۔۔ مطلقہ اور بیوا نہیں چاہیے
🔺یہ تو بہت کالی ہے۔۔ لڑکی تو گوری ہونی چاہیے
🔺چھوٹی, موٹی, ناٹی لڑکیا مت دیکھايں
🔹لڑکے کا اپنا گھر نہیں۔۔۔۔۔ کراے پہ رہنے والوں سے شادی نہیں کرنی
🔹لڑکے کی تنخواہ 50 ہزار ہے یہ تو کچھ بھی نہں ہوتی یہ تو غریب ھے یہاں بیٹی نہں دینی
🔹لڑکا ماں باپ کے ساتھ رہتا ہے۔۔۔۔ ہماری بیٹی اب اسکے ماں باپ کی خدمتیں کریگی نوکرانی تھوڑی ہے۔۔
🔹لڑکے کی گزشتہ شادی سے بچے بھی ہیں ۔۔۔ اب ہماری بیٹی دوسروں کے بچے بھی پالے گی۔۔۔ یہاں شادی نہیں کرنی۔۔
جب یہ حال ہو معاشرے کا تو یقین مانیں کسی کی بھی شادی نہیں ہوگی جبتک ہم شادی کو کاروبار سمجھتے رہینگے کسی کا گھر نہیں بس سکے گا شادی رشتے جوڑنے کا نام ہے بھاو تاو کرنے لگیں تو شادی نہیں ہوسکتی
ان تمام خرافات سے ہٹ کر واقعی شادی کے خواہشمند افراد ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ہمارے پاس نیک شریف گھرانوں کے رشتے موجود ہیں