Amaan Marriage Lawn

Amaan Marriage Lawn Marriage Hall, Catering, events decoration

05/07/2025
30/06/2025

نیو پیڈسٹل فین مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں !

رابطہ نمبر
0307 8111411
0307 8671671

14/04/2025

پنجاب میں شادیوں پر کرنسی نوٹ پھینکنے پر پابندی لگا دی گئی خلاف ورزی
پر دولہے کو گرفتار کیا جائے گا

السلام و علیکممعزز کسٹمر حضرات !گزشتہ چند ماہ سے کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے امان میرج ہال کا مین گیٹ سِیل (Seal) تھا،  ...
10/01/2024

السلام و علیکم
معزز کسٹمر حضرات !
گزشتہ چند ماہ سے کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے امان میرج ہال کا مین گیٹ سِیل (Seal) تھا، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب ہال کا مین گیٹ ڈی سِیل (De Seal) ہو گیا ہے اور پروگرام کی بکنگ جاری ہے، انشاءاللّٰہ پہلے کی طرح آپ کے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کو کامیاب اور یادگار بنانے کے لئے پوری انتظامیہ آپ کی خدمت میں پیش پیش ہے، ہمیشہ کی طرح اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️
جزاک اللّٰہ 🌹
انتظامیہ امان میرج ہال کہروڑپکا

Address

Kahror

Telephone

03454630000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amaan Marriage Lawn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share