14/01/2020
تمام نئے ممبروں کو خیرمقدم۔ اگر آپ اس گروپ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو میری عاجزانہ درخواست ہے غلط زبان کا استعمال نہ کریں آپ اپنا مثبت ردعمل ظاہر کریں بصورت دیگر گروپ سے مستقل طور پر مسدود ہیں
اور پوسٹ منظوری کے لئے
اپنی پوری تفصیل شامل کریں۔ ہائے ... ہیلو..ٹا ئپ کی پوسٹ منظور نہیں کی جایے گی یہا ں پر ہماری سسٹر اور بیٹیاں رشتہ کے لیے اتی ہیں پلیز ان سے ٹائیم پاس نا کیا جاے
برائے مہربانی اطلاع دیں جعلی افراد اور غلط پرسن کے بارے میں اس طرح کے ممبروں کو مستقل طور پر بلاک کیا جاے گا۔
براہ کرم ان قوانین پر عمل کریں .شکریہ