08/11/2022
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼
صبح بخیر🌼
ارشادِ باری تعالیٰ ہے 🌼
﷽
🌼کہہ دو کہ: وہی ( اللہ ) ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، اور تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دِل بنائے۔ (مگر) تم لوگ شکر تھوڑا ہی کرتے ہو°🌼
(سورۃ الملک، ۲۳)