16/02/2026
Afzal Marquee (کاک پل) پیش کر رہا ہے اس رمضان اپنے معزز مہمانوں کے لیے ایک شاندار افطار + ڈنر بوفے 🌙✨
🍽️ 20 سے زائد لذیذ ڈشز
💰 صرف 1399 روپے فی کس
ذائقہ بھی، معیار بھی اور بہترین ماحول بھی — سب ایک ہی جگہ!
اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ یادگار افطار کے لیے آج ہی بکنگ کروائیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کرنا نہ بھولیں۔
📞 ریزرویشن کے لیے رابطہ کریں:
(051) 4486586 | (051) 4486587
+92 333 0333776 | +92 301 8173586
📍 Kak Pul, Kahuta Rd, Near DHA 2.