03/09/2025
محرم صفر سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک سید الشہداء مولا امام حسین ء کا غم منانے والوں پڑھنے والوں سننے والوں ماتمیان بانیان جو جسطرح شامل ہوا جو نوکری کی خدا ہر ایک کو فراوانی رزق فراوانی صحت فراوانی عاجزی فراوانی معرفت عطا فرمائے آمین یارب العالمین