Ladla Foji

Ladla Foji Content Creator

امیروں کی سلفی 🤳🏼اور غریبوں کی سلفی دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں ۔۔😜
16/04/2025

امیروں کی سلفی 🤳🏼
اور غریبوں کی سلفی دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں ۔۔😜

07/04/2025

دہ وطن دا خروں وطن
دہ سنگہ ازادی دہ

نہ باپ کو گلے لگایا،نہ ماں کی دید ہوئی😌اے پردیس✈️بتا قیامت ہوئی،یا عید ہوئی
03/04/2025

نہ باپ کو گلے لگایا،نہ ماں کی دید ہوئی😌
اے پردیس✈️بتا قیامت ہوئی،یا عید ہوئی

25/03/2025
16/03/2025

پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہے۔ جب بھی ملک پر کوئی آنچ آئی، ہمارے بہادر سپاہی سینہ تان کر کھڑے ہوگئے۔ قوم کو اپنی فوج پر فخر ہے 🫡❤️

14/03/2025

زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا بند کرو، اس کے بجائے اللہ پر اعتماد کرو۔ تم اس پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔ ❤️

02/03/2025

*السلام علیکم میری طرف سے تمام دوستوں کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور آنے والی زندگی میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین🤲*
*Ramadan Mubarak🥰❣️*

جامعہ حقاـ نیہ اکوڑہ خٹک کے مسجد میں دھماکہ۔۔۔۔مولانا حامد الحق( مہتمم جامعہ حقانیہ) شہید💔😰👆👆👆👆👆
28/02/2025

جامعہ حقاـ نیہ اکوڑہ خٹک کے مسجد میں دھماکہ۔۔۔۔مولانا حامد الحق( مہتمم جامعہ حقانیہ) شہید💔😰👆👆👆👆👆

26/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

25/02/2025

*1 لڑکی نے چوہا دیکھا🧐*

*جیسے ہی وہ چلانے لگی😊*

*چوہا اُسے دیکھ کر بولا بی بی تیری مہربانی چیخ نا ماری 🙄😲*
*میں پہلے ہی دل دا مریض آ😂😂..*

🪽

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ...
22/02/2025

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی، اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯

Address

Islamabad
Islamabad
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladla Foji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share