25/08/2026
سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیرِ اہتمام **سالانہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس** کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر **قرآن و سیرت نمائش** کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں قرآنِ کریم اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے متعلق مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا۔
**Maassalama** اس اہم پروگرام میں بطور **Media Partner** شریک ہے، اور ہم آپ تک اس کانفرنس اور قرآن و سیرت نمائش سے متعلق اہم اپڈیٹس، جھلکیاں اور دیگر معلومات پہنچاتے رہیں گے۔
تمام تازہ اپڈیٹس کے لیے **وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی** اور **Maassalama** کے آفیشل پیجز سے جڑے رہیے۔