imtiaz writes

imtiaz writes all dramas best scenes, editing videos, funny videos, photos,

ہمارہ اپنا ملک بھی کافی ہدبتک آنگلش ممالک جیسا خوبصورت ہیں بشرطیکہ آپکا رہائش ا لاہور اسلام آباد جیسے شہروں میں ہوں اسلا...
24/12/2025

ہمارہ اپنا ملک بھی کافی ہدبتک آنگلش ممالک جیسا خوبصورت ہیں بشرطیکہ آپکا رہائش ا لاہور اسلام آباد جیسے شہروں میں ہوں
اسلام آباد F 7/4 سے لیے گئے تصویر جو میں نے ہود کیچ کیا ہے -

20/12/2025

ماشاءاللہ اسلام آباد میں ڈھائی مہینے بعد ہلکی ہلکی سی بارش شروع اور کہاں کہاں بارش کا امکان ہیں ؟

20/12/2025

Today weather in Islamabad

19/12/2025
14/12/2025

کچھ نہیں بس فرے ایپ سے ایک گھنٹے سے ویڈیو ایڈیٹ کر رہا تھا ۔ رزلٹ میں کنجوس نے ویڈیوز کو تصویر کے شکل میں دیدے🥺😂😂😂

کہتے ہیں کہ اگر وفاداری ڈھونڈنا ہیں تو  غریب  کو آزمائے ۔ اگر نسلی پھٹان دیکھنا ہیں تو پہاڑوں کا روخ کرے۔ یہ بندہ ایک ای...
28/11/2025

کہتے ہیں کہ اگر وفاداری ڈھونڈنا ہیں تو غریب کو آزمائے ۔ اگر نسلی پھٹان دیکھنا ہیں تو پہاڑوں کا روخ کرے۔ یہ بندہ ایک ایسے صوبے کا وزیراعلی ہیں جہاں اگر کوئی 20 ہزار کا سرکاری نوکری ہیں تو وہ اپنے آپ کو حساس سمجھتا ہیں ۔انکا الگ انداز ہوتا ہیں تقبر سے برا۔ لیکن دوسری طرف یہ شحص پوری صوبے کا نمائندہ ہے پھر بھی اتنے ٹنڈ میں پورا رات گزارہ۔ صبح کا نماز پڑھ کر پھر شروع ہوا ۔ اتنا صبر اتنا برداشت تو کوئی عام آدمی بھی نہیں کرسکتا، لیکن اس شخص نے اتنے بڑے عہدے باوجود کرکے دیکھایا ۔ کہ اگر بندہ اصلی نسلی ہو تو وہ اپنا ماضی کھبی نہیں بولتا۔

26/11/2025

وادو کړي پکي مينشن کې 😂

زما خو دومرہ عمر نہ دے خو د مشرانو نہ اورو چی پخوا بہ چرتہ پہ کلی کی مڑے وشو پہ کلونو بہ پہ ھغہ کلی کی چا پہ وادہ کی تنگ...
22/11/2025

زما خو دومرہ عمر نہ دے خو د مشرانو نہ اورو چی پخوا بہ چرتہ پہ کلی کی مڑے وشو پہ کلونو بہ پہ ھغہ کلی کی چا پہ وادہ کی تنگ ٹکور ، یا ٹیپ نہ غگوو مطلب د یو بل سرہ بہ پہ غم کی شریک وو کہ کشر بہ پہ تیز آواز خبری ھم کولی مشر بہ منع کولو چی دلتہ گاونڈ یا کلی کی غم شوے دے ۔
او نن سبا اکثر مونگ تاسو وینو چی پہ کلی کی غم وشی نو چی سبا پہ کلی وادہ وی او گاونڈ کی بہ یی مڑے شوے وہ وادہ کور والا بہ ڈزی کوی ، ڈیگونہ بہ یی پہ تیز آواز لگولی وی د خوشحالئ چغی بہ یی جوڑی کڑی وی ۔
حالانکہ اکثر ورتہ د مڑی کور والا وایی چی تاسو خپلہ خوشحالی کوئ خو دا احساس ما او تاتہ پکار دے چی نن یا پرون پہ دی کور کی مڑے شوے دے او مونگ پہ زڑہ کی احساس ولرو او د دی کور پہ غم کی شریک شو ۔
باقی کہ موسیقی او ٹنگ ٹکور بند شی مڑے نہ راجوندے کیگی خو د چا پہ کور کی چی مڑے شوے وی د ھغوی پہ زڑونو کی یو درد پاتی شی مینہ محبت اتفاق کی کمے راشی ۔
زہ درتہ خپلہ د کورینئ د احساس خبرہ دلتہ لیکم 👇👇۔
زمونگ کور کی بہ ستن تہ ریڈیو زوڑند وو یوہ ورز ما یی ھسی ھغہ بٹن تاؤ کڑی ڈائرکٹ پری د FM پروگرام ولگیدو زما ترہ ماتہ قار شو وی مونگ تہ مڑے پروت دے او تہ ریڈیو لگے زکہ چی پہ ھغہ وخت کی زمونگ گاونڈئ پہ پشاور کی پہ ہسپتال کی بیمارہ پرتہ وہ او سہ ورزی بعد وفات شوہ۔
یو درد وو احساس وو ھغہ خلقو کی ۔
نن سبا خو سوک د چا قبر تہ ھم کار لہ نہ ورزی ۔

#احترام


#پښتانه
#یووالی
#مینه
#اتفاق
#رسومات

#درد

‏لاہور سے عارفوالا آنے والی بس پر کنڈیکٹر نے ڈیڑھ گُنا کرایہ طلب کیا تو ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ نے انکار کردیا۔کنڈیکٹر کا ک...
14/11/2025

‏لاہور سے عارفوالا آنے والی بس پر کنڈیکٹر نے ڈیڑھ گُنا کرایہ طلب کیا تو ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ نے انکار کردیا۔

کنڈیکٹر کا کہنا تھا کہ سی این جی والوں کے بائیکاٹ کے بعد اُنہیں پٹرول مہنگا پڑتا ہے، چُنانچہ زیادہ کرایہ لینا اُنکی مجبوری ہے۔ سٹوڈنٹ کا کہنا تھا کہ چونکہ کرائے ڈیزل کے‏ریٹ کے حساب سے طے ہوتے ہیں لہٰذا سی این جی اور پٹرول دونوں غیر متعلقہ چیزیں ہیں۔ قصہ مختصر، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے مطلُوبہ کرایہ نہ دینے والوں سے اُترنے کا مطالبہ کردیا۔ مُجھ سمیت پانچ افراد اس شرط پر تیار ہوگئے کہ ہمیں واپس اڈے پر پہنچادیاجائے۔

ڈرائیور اور کنڈیکٹر راضی ہوئے ہی‏تھے کہ اگلی نشست پر بیٹھے ہوئے ایک چاچا جی نے داڑھی چباتے ہوئے “پڑھے لکھے” لوگوں کو کوسنا شروع کردیا۔ پتا یہ چلا کہ حضرت کو عارفوالا پہنچنے کی جلدی ہے اور ہماری “خوامخواہ کی تکرار” سے اُنکا ٹائم ضائع ہورہا ہے۔ اُن کے ساتھ بیٹھی ہوئی خاتون نے بھی حسبِ توفیق ہمیں دو چار سنا دی۔‏نتیجہ یہ نکلا کہ باقی سارے لوگ خاموش ہو کر بیٹھ گئے سوائے میرے اور اُس یونیورسٹی سٹوڈنٹ کے۔

پھر تھوڑی دیر بعد ہم دونوں نے بھی چپ سادھ لی۔ دھیان بدلنے کیلئے اخبار کھولا تو پہلے ہی صفحے پر ڈرون حملے کی خبر تھی۔ چند لمحوں میں یہی ڈرون حملہ سب کی زبان پر تھا کہ اچانک اگلی نشست سے‏چاچا جی کی آواز ایک بار پھر اُبھری “بھائیو! ہمارے حکمران ہی بے غیرت ہیں، ورنہ خُدا کے فضل سے ہم کسی امریکہ وغیرہ سے نہیں ڈرتے۔ اگر ہمارے حکمران چاہیں تو ہماری فوج لمحوں میں گرا مارے ان ڈرونوں کو؟”

اس سے پہلے کہ کوئی اور جوابی وار آتا، یونیورسٹی سٹُوڈنٹ نے جلے کٹے لہجے میں کہا،‏“چاچا جی جو قوم نہتے کنڈیکٹر کے سامنے کھڑی نہیں ہو سکتی، وہ اپنے لیڈروں سے سُپر پاور کے سامنے کھڑا ہونے کا مطالبہ کرتی ہوئی اچھی نہیں لگتی”۔

عارفوالا پہنچنے تک چاچا کی آواز نہیں آئی...!!!
م ن ق و ل

13/11/2025
میں نے ایک ہفتہ پہلے بتایا تھا کہ اٹلی 1جولائ سے ورک ویزے اوپن کریگا یاد رہے یہ پراسیس 30 جولائی تک جاری ہوگا۔
02/07/2025

میں نے ایک ہفتہ پہلے بتایا تھا کہ اٹلی 1جولائ سے ورک ویزے اوپن کریگا یاد رہے یہ پراسیس 30 جولائی تک جاری ہوگا۔

Address

Islamabad
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imtiaz writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share