03/04/2024
معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے
دعا، یقین، صبر...!!!
اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی...
کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا..اور سوچتے تک رہ جاو گے کہ یہ ممکن کیسے ہو گیا۔۔۔