BULIT RAJA

BULIT  RAJA إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے_❤️ #
{▄︻̷̿┻Bullet_ R̿aja═━一}

14 دسمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام ڈھوک چوہدریاں سکیم نمبر 3 راولپنڈی سٹریٹ نمبر 2 بلاک AMannan Muhgal Qadri  ゚vira...
12/12/2025

14 دسمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام ڈھوک چوہدریاں سکیم نمبر 3 راولپنڈی سٹریٹ نمبر 2 بلاک A

Mannan Muhgal Qadri
゚viralシalシ
Mannan Muhgal Qadri

AJ inshallah ۔bhagwal Chakwal
19/04/2025

AJ inshallah ۔bhagwal Chakwal

ہا جی پیروال آلےاو 🔥❤آگئ وہ گھڑی جس کا تھا انتظار پیروال ٹیپ بال کرکٹ سوپر لیگ ٹورنامنٹ💕😍آغاز انشاءاللہ عید کے دوسرے دن ...
08/03/2025

ہا جی پیروال آلےاو 🔥❤
آگئ وہ گھڑی جس کا تھا انتظار
پیروال ٹیپ بال کرکٹ سوپر لیگ ٹورنامنٹ💕😍
آغاز انشاءاللہ عید کے دوسرے دن ❤❤
پہلا انعام 100000 🏆
دوسرا انعام 50000 🏆🏏
Organizers :


Live on:
Kc sports (Chota Umeri)
Siral cricket (Waqas)
Chakwal Cricket (Umer Abdullah)

میرے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ مطمعن ہے لوگ 😔میرے اندر کی اُداسی سے صرف مَیں ہی واقف ہو 🥀                                    ...
03/03/2025

میرے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ مطمعن ہے لوگ 😔
میرے اندر کی اُداسی سے صرف مَیں ہی واقف ہو 🥀
⚔️ \\€t_®a√@⚔️

🥰🥰🥰🥰
23/10/2024

🥰🥰🥰🥰

❣️ 14 ویں سالانہ کل پاکستان عظیم الشان فقید المثال ❣️✨انشاء اللہﷻ✨❣️✨محفلِ ذکر مصطفیٰ ﷺ نور کی رم جھم ✨❣️جس میں ملک بھر ...
20/10/2024

❣️ 14 ویں سالانہ کل پاکستان عظیم الشان فقید المثال ❣️
✨انشاء اللہﷻ✨
❣️✨محفلِ ذکر مصطفیٰ ﷺ نور کی رم جھم ✨❣️

جس میں ملک بھر سے قبلہ پیران کرام، علماء و مشاٸخِ عظام اور عالمی شہرت یافتہ خطیب، قراء حضرات، نقباء، نعت خواں، جلوہ گر ہو کر ہمارے قلوب و اذہان کو عشقِ جانِ کاٸناتﷺ و حبِّ اہلبیت سے منور فرماٸیں گے💟 نور کی رم جھم 💟

📌 1 نومبر 2024 بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء

📍 بمقام۔۔سوہیر نزد نیلہ دلہہ انٹرچینج چکوال

آج کے مدنی مذاکرے میں بیان کیا گیا ایک شرعی مسئلہ: انسان کے منہ یا سر پر ہاتھ لاٹھی وغیرہ کسی بھی چیز سے مارنا حرام ہے۔1...
23/03/2024

آج کے مدنی مذاکرے میں بیان کیا گیا ایک شرعی مسئلہ:
انسان کے منہ یا سر پر ہاتھ لاٹھی وغیرہ کسی بھی چیز سے مارنا حرام ہے۔
10 رمضان المبارک 1445ھ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنھا کے عرس کے سلسلے میں نکلنے والے جلوس اور مدنی مذاکرے کے چند مناظر
الحمدللہ آج 10 رمضان کو مدنی چینل کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں

26/02/2024

Seith_Abu_Zar_

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BULIT RAJA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share