AMRIL Events

AMRIL Events We Organised All Kind Of Events, Festivals & Tours

We organize all kind of Events Festivals & Tours.We have a professional team having experience both at national/international level.So whatever your event is we can plan & deliver it to you at best price/Quality.So feel free to contact us.

11/05/2025
اگر آپ پنجاب سے ہو تو آپ نے یہ جھیل نہیں دیکھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا...سویک لیک – پوٹھوہار کی پوشیدہ جنتاگر آپ فطرت کے ح...
26/04/2025

اگر آپ پنجاب سے ہو تو آپ نے یہ جھیل نہیں دیکھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا...سویک لیک – پوٹھوہار کی پوشیدہ جنت
اگر آپ فطرت کے حسین نظاروں کے شوقین ہیں، تو سویک لیک آپ کے لیے ایک شاندار تفریحی مقام ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ خوبصورت جھیل کھنڈوعہ گاؤں کے قریب واقع ہے، اسی وجہ سے اسے کھنڈوعہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جھیل موٹر وے کلر کہار انٹرچینج سے قریب ہی واقع ہے، لیکن یہاں پہنچنے کے لیے صحیح راستہ چننا ضروری ہے۔

سویک لیک تک کیسے پہنچیں؟

اگر آپ گوگل میپ پر سویک لیک کی لوکیشن سیٹ کریں گے تو یہ کبھی کبھار آپ کو غلط راستے پر ڈال سکتا ہے۔ درست سمت میں جانے کے لیے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے راستے کو اختیار کریں۔ یہاں سے گوگل میپ بھی آپ کی درست رہنمائی کرے گا۔

راستے کی تفصیل:

1. موٹر وے کلر کہار انٹرچینج سے اتر کر چوآسیدن شاہ کی طرف مڑیں۔

2. چار کلومیٹر کے فاصلے پر جلیبی چوک آئے گا، جہاں سے کھنڈوعہ گاؤں کی طرف مڑیں۔

3. گاڑی کے لیے ایک مخصوص پارکنگ ایریا موجود ہے، یہاں آپ اپنی گاڑی پارک کر سکتے ہیں۔

4. یہاں سے آگے کا سفر جیپ پر کیا جاتا ہے، کیونکہ راستہ انتہائی پتھریلا اور ڈھلوان ہے۔

5. جیپ کا کرایہ 2000 سے 3000 روپے کے درمیان ہوتا ہے، جو آپ کو چار کلومیٹر کے سفر کے بعد مخصوص پوائنٹ پر اتار دے گی۔

6. یہاں سے آگے تقریباً 30 منٹ کی ڈاؤن ورڈ ٹریکنگ کے بعد آپ جھیل تک پہنچ جائیں گے۔

جھیل کی خصوصیات

سویک لیک ایک قدرتی میٹھے پانی کی جھیل ہے، جس کا پانی پہاڑی چٹانوں سے نکل کر آبشار کی صورت میں اس میں گرتا ہے۔ یہ جھیل اپنی صاف شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور پنڈ دادن خان تک پانی کی ضروریات پوری کرتی ہے۔

تفریحی سرگرمیاں

لوگ یہاں فیملی کے ساتھ آتے ہیں، کوکنگ کرتے ہیں، اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

جھیل میں تیراکی کا شوق رکھنے والوں کے لیے لائف جیکٹس دستیاب ہیں، جو اچھی حالت میں ہوتی ہیں۔

غیر تیراک افراد کے لیے کنارے پر بیٹھ کر پانی میں پاؤں ڈال کر قدرتی خوبصورتی کو انجوائے کرنا ایک بہترین تجربہ ہوتا ہے۔

احتیاطی تدابیر

جھیل کافی گہری ہے، اس لیے اگر آپ تیراک نہیں ہیں تو احتیاط برتیں۔

اپنا کوڑا کرکٹ ساتھ لے جائیں اور جگہ کو صاف ستھرا رکھیں۔

اگر آپ بائیک پر آ رہے ہیں تو پہلی پارکنگ پر نہ رکیں، بلکہ آگے بائیک پارکنگ تک پہنچیں۔

واپسی کا سفر چڑھائی والا ہوگا، اس لیے پانی کی بوتل اور ہلکی پھلکی خوراک ساتھ رکھیں۔
نتیجہ
سویک لیک ایک پرامن اور خوبصورت جھیل ہے جو شہر کی بھاگ دوڑ سے دور فطرت کے قریب وقت گزارنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ ایڈونچر اور قدرتی حسن کے دلدادہ ہیں، تو یہ جگہ آپ کے لیے کسی جنت سے کم نہیں!

Hunza Skardu Valley TourGilgit ,Hunza, China BorderSkardu ,Khaplu ,Deosai / BashoTravel With Maham Chaudhry8 Days TourEv...
26/03/2025

Hunza Skardu Valley Tour
Gilgit ,Hunza, China Border
Skardu ,Khaplu ,Deosai / Basho

Travel With Maham Chaudhry
8 Days Tour
Every Sunday
30500 per head
78000 per couple
Hotel ,Transport , Guide , Fule , Meal
For More Details Contact
Call or WhatsApp
Maham Chaudhry
03324090538
03105720007
AMRIL Events



Facebook Everyone Highlight Instagram Travel & Tour World Karachi The City Of Lights Pearls Travels & Tours Engin Altan DÜZYATAN

Naran Valley TourNaran , Kaghan ,  Babu Ser TopTravel With Maham Chaudhry3 Days TourEvery Friday 14500 per head34500 per...
26/03/2025

Naran Valley Tour
Naran , Kaghan , Babu Ser Top

Travel With Maham Chaudhry
3 Days Tour
Every Friday
14500 per head
34500 per couple
Hotel ,Transport , Guide , Fule , Meal
For More Details Contact
Call or WhatsApp
Maham Chaudhry
03324090538
03105720007
AMRIL Events



Facebook Everyone Highlight Instagram Travel & Tour World Karachi The City Of Lights Pearls Travels & Tours Engin Altan DÜZYATAN

Explore Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰Travel WithMaham ChaudhryFor More Details ContactCall or WhatsApp0332409053803105720007AMRIL Even...
26/03/2025

Explore Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Travel With
Maham Chaudhry

For More Details Contact
Call or WhatsApp
03324090538
03105720007
AMRIL Events



Facebook Everyone Highlight Instagram Karachi The City Of Lights Pearls Travels & Tours Travel & Tour World Engin Altan DÜZYATAN

Swat Valley TourSwat , Kalam , Malam JabaTravel With Maham Chaudhry3 Days TourEvery Friday 13500 per head30000 per coupl...
26/03/2025

Swat Valley Tour
Swat , Kalam , Malam Jaba

Travel With Maham Chaudhry
3 Days Tour
Every Friday
13500 per head
30000 per couple
Hotel ,Transport , Guide , Fule , Meal
For More Details Contact
Call or WhatsApp
Maham Chaudhry
03324090538
03105720007
Amril Events



Facebook AMRIL Events Everyone Highlight Instagram Karachi The City Of Lights Pearls Travels & Tours Travel & Tour World Engin Altan DÜZYATAN

Neelum ValleyKashmirKeran , Shardah ,Kel , Arang kelTravel With Maham Chaudhry3 Days TourEvery Friday 13500 per head3000...
26/03/2025

Neelum Valley
Kashmir
Keran , Shardah ,Kel , Arang kel
Travel With Maham Chaudhry

3 Days Tour
Every Friday
13500 per head
30000 per couple
Hotel ,Transport , Guide , Fule , Meal
For More Details Contact
Call or WhatsApp
Maham Chaudhry
03324090538
03105720007
AMRIL Events



Facebook Travel & Tour World Karachi The City Of Lights Pearls Travels & Tours Engin Altan DÜZYATAN

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو س...
06/03/2025

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو ہنزہ کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: ہنزہ ٹور
ہنزہ ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے۔۔
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی
#کچورا جھیل
#سدپارہ ڈیم
#چندا
# ستک ویلی روندو
#بلامک
#وادی بشو
# نانگسوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونز ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فوڑٹ_
# blind lake
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک
# کارگل بارڈر

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔ وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پرشنگ
# منی مرگ
# ڈومیل جھیل
# راتو
# شونٹر
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔

GET 👌👌👌👌👌Best Event Organizer Performance AwardAMRIL Events From ECN Corporation 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
27/02/2025

GET 👌👌👌👌👌
Best Event Organizer Performance Award
AMRIL Events
From ECN Corporation
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

AMRIL Events Organized Successful 4th Aanversery Celebration Event of ECN Corporation at Rawalpindi Arts council January...
27/02/2025

AMRIL Events Organized Successful 4th Aanversery Celebration Event of ECN Corporation at Rawalpindi Arts council January 2025
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

Address

Block B Multi Gardens B-17 Capital Territory
Islamabad
45210

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 21:00

Telephone

+923055720007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMRIL Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMRIL Events:

Share

Category

Our Story

We organize all kind of Events & Festivals.We have a professional team having experience both at national/international level.So whatever your event is we can plan & deliver it to you at best price/Quality.So feel free to contact us.