Mehfooz Garden Center

Mehfooz Garden Center we import vegetable seeds from emeraled usa

19/02/2026

*صحیح, بخاری شریف 1904*
باب. کوئی روزے دار کو اگر گالی دے تو اسے یہ کہنا چاہئے کہ میں روزے سے ہوں

*رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اللّٰہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ ہوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہئے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے، روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی (ایک تو جب) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور (دوسرے) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا.*

19/02/2026

Address

Shop # 9, Block 13/f, Umer Centre F-8 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:00
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 19:00
Friday 08:30 - 19:00
Saturday 08:30 - 19:00

Telephone

+923468080239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehfooz Garden Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehfooz Garden Center:

Share

Category