08/04/2026
اللّٰہ تعالیٰ ایران کو فتح یاب کرے
علامہ سید عامر تقوی صاحب کی محنت جو قرآن کریم لکھنے کی ہے ایران کے ساتھ ہے سورت الحج تک دوسرا راؤنڈ سپارہ نمبر 17 تک قرآن مجید کی زیر ذبر آج مکمل ہوگئی ہیں
انشاء اللّٰہ ٹرمپ جلد از جلد ہلاک ہوگا
جو میں روانہ قران مجید لکھ کر امام مہدی علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کرتا ہوں اور حضرت ام البنین علیھا الصلاۃ والسلام کے نامہ اعمال میں جو درج ہوتا ہے
وزیر اعلیٰ محترمہ جناب مریم نواز صاحبہ اس کا ثواب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ کے نامہ اعمال میں بھی درج فرمائے
آمین بحق معصومین علیہ الصلاۃ والسلام