05/09/2021
زوم پاکستان
پاکستان کا اصل چہرہ۔۔۔۔۔!
سیاحت کے میدان میں ایک عظیم سنگِ میل
پاکستان کے معروف ترین سیاحتی مقام نتھیا گلی میں میں بننے جارہا ہے ایک فائیو سٹار ہوٹل
اس فائیوسٹار ہوٹل کی اسکیچ وڈیو جاری کردی گئی ہے
منصوبے کا باضابطہ اعلان اور سنگِ بنیاد رکھیں گے وزیراعظم پاکستان عمران خان
https://youtu.be/8vqDBCuU5DQ