24/06/2021
~~~ ہم اور ہماری اوقات!!! ( اللہ کریم ہم اور ہم سے پہلے مسلمانوں کی بخشش فرمادے، آمین!)
قبر میں رکھنے کے بعد، نمود و نمائش اور ہر وقت خیال رکھنے والے ہمارے جسم کو کس طرح سے کیڑے کھائیں گے۔
پھر بھی ہمارے اندر اتنا غرور، اتنا تکبر، اتنا لالچ کیسے آتا ہے؟