ہمارا پیارا بہاولپور

ہمارا پیارا بہاولپور یا اللہ ھم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے آمین

*الرٹ۔۔۔*👇👇*کرپشن، بدعنوانیاں ، بد زبانی اور خاص طور پر قہبہ خانوں کی سرپرستی کرنے پر میرٹ پسند ایس ایچ او اوچ شریف نے ر...
09/08/2025

*الرٹ۔۔۔*👇👇
*کرپشن، بدعنوانیاں ، بد زبانی اور خاص طور پر قہبہ خانوں کی سرپرستی کرنے پر میرٹ پسند ایس ایچ او اوچ شریف نے راشی نوید اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو تھانہ اوچ شریف سے کلوز ٹو لائن کروا دیا*

*زرائع کے مطابق نوید اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے قہبہ خانوں پر اپنے منتھلی کے عوض دلالوں کے ساتھ مراسم قائم کر رکھے تھے*

*اور شادی کی لالچ میں کئی شرفاء خواتین کو مبینہ غلط کاری پر مجبور کر رکھا تھا جو مجبور ہوکر اس کو پیسہ کما کر دیتی تھیں زرائع*

*زرائع کا کہنا ہے کہ نوید اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کئی خواتین کو زد و کوب کر کے غلت کاری پر لگا رکھا ہے اپنا نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر میڈیا کو ویڈیو بیان بھی موصول*

*زرائع کے مطابق شراب اور ائس کے بنا چند منٹ گزارنا محال اگر ڈوپ ٹیسٹ کروایا جائے تو افسران کو شرم محسوس ہوگی کے ایسے کالی بھیڑیں محکمہ پولیس کے لیے ایک کلنک ہے*

*مزید سنسنی خیز انکشافات اخبارات میں شائع کیے جائیں گے*

09/08/2025

پیرا فورس کے لئے کھلا چیلنج ، وکٹوریہ اسپتال میں غیر قانونی کینٹنوں کی بھرمار ،پرانے ائی سی یو کے ساتھ غیر قانونی ٹک شاپ اور کینٹین قائم، عارضی چارج ایم ایس بھی خاموش ، مریضوں اور لواحقین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا، کمشنر بہاول پور اور پرنسپل کیو ایم سی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، مزید انکشافات جلد اخبارات میں شائع کیے جائیں گے

31/05/2025

Exclusive Story 👇
Episode 4
Nawaz Sharif
Bahawalpur Division Bahawalpur

30/05/2025

*الرٹ۔۔۔* 👇
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ریڑھی بازار پروجیکٹ کو انکروچمنٹ برانچ میونسپل کارپوریشن عملے نے مبینہ لاکھوں روپے بھتہ کے عوض ناکام بنا دیا فرضی کاروائیوں سے ریٹ دگنے تجاوزات کے نام پر ماہانہ 50 لاکھ سے زائد بھتہ لینے کا انکشاف ، چیف افیسر بے بس کرپٹ عملے کو ہٹانے پر سیاسی سفارشات کا مبینہ دباوٴ بہاول پور کی خوبصورتی کا بیڑاغرک ناجائز تجاوزات کی وجہ سے حادثات میں اضافہ عوام کی نظریں کمشنر بہاول پور اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب پر ٹک گئیں*

29/05/2025

*Exclusive Story*
*Episode 3* 👇




28/05/2025

پورے پنجاب میں صرف بہاولپور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ریڑھی بازار پروجیکٹ ناکام میونسپل کارپوریشن انکروچمنٹ برانچ مافیا کی نظر 👇😞
بہاول پور کی تمام اہم شاہراہوں پر ناجائز تجاوزات کا قبضہ میونسپل کارپوریشن انچارج انکروچمنٹ برانچ ملک اقبال کی درجنوں پرائیویٹ اشخاص کے ہمراہ 50 لاکھ سے زائد تجاوزات کے نام پر مبینہ بھتہ وصولی ائے روز تجاوزات کی وجہ سے حادثات معمول چیف افیسر میونسپل کارپوریشن میاں اصف بے بس بہاول پور کی عوام کی اب کمشنر بہاول پور پر نظریں

26/05/2025

*Exclusive Story*
*Episode 2*


24/05/2025

لمحہ فکریہ...😞👇
اسلامیہ یونیورسٹی کا نام تو اسلام کے نام پہ ہے پر اندر اسلام غائب کرنے کی کوشش جاری ہیں گزشتہ چند روز قبل ہونے والے ایونٹ کی ویڈیو میں ڈانس کروا کر اسلام کو پس پشت ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اور کیا یہ ہماری ثقافت ہے، کیا ہماری یہ دین کا حصہ ہے کہ ہم اپنی بچیوں کو اس طرح نچائیں /یہی وجہ ہے کہ کوئی ماں باپ اپنی بچیوں کو اس ادارے میں بھیجنا پسند نہیں کرتا کیونکہ گزشتہ کچھ سال پہلے بھی ایک کارنامہ سر انجام ہوا جس کے باعث کافی سارے خاندانوں نے اپنی بچیوں کو اس جامعہ کے اندر بھیجنا بند کر دیا اب نئے وائس چانسلر کو ماموں بنا کر اس یونیورسٹی کا بٹھہ بیٹھانے والی لابی پھر فعال ہو کر وائس چانسلر کی خوشامد کرتے ہو اسی مشن پر گامزن ہے اور اب پہلے کی طرح کے پھر واقعات سامنے ائیں گے تو کون اپنی بچیوں کو اس جامعہ کے اندر بھیجے گا*

*کامران عباسی کرائم رپورٹر نوائے وقت گروپ بہاولپور*

05/02/2025

Collum

03/02/2025

Exclusive Story 👇
Maryam Nawaz Sharif
Prime Minister's Office of Pakistan

Regional Police Officer Bahawalpur
Bahawalpur Police

ISPR Dgpr Punjab PhotosPakistan
31/01/2025

ISPR
Dgpr Punjab Photos
Pakistan

Address

Islamabad
1285

Telephone

+923339253100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہمارا پیارا بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہمارا پیارا بہاولپور:

Share