Jashn e Subhe Noor

Jashn e Subhe Noor One of the Biggest celebration of Milad ( SAW )
Jashn-e- Subhe Noor in Wah Cantt

محفل جشنِ صبحِ نور 2026نعت خواں: جناب ارسلان اقبال کریمی صاحباللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبو...
09/09/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026

نعت خواں: جناب ارسلان اقبال کریمی صاحب

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا: انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

محفل جشنِ صبحِ نور 2026+نقابت: جناب عابد حسین خیال صاحباللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما...
05/09/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026+

نقابت: جناب عابد حسین خیال صاحب

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا: انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

جمعہ مبارک! ✨​اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی خاص رحمتیں، برکتیں اور آسانیاں نازل فرمائے۔ ال...
03/09/2026

جمعہ مبارک! ✨
​اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی خاص رحمتیں، برکتیں اور آسانیاں نازل فرمائے۔ اللہ تعالی ہماری تمام دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرمائے اور زندگی کو کامرانیوں سے بھر دے۔ آمین! 🤲💚

محفل جشنِ صبحِ نور 2026تلاوتِ قرآن: حافظ حسان شاہ ویزاللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے...
02/09/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026

تلاوتِ قرآن: حافظ حسان شاہ ویز

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا: انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

محفل جشنِ صبحِ نور 2026نقابت: جناب راجہ طارق محمود صاحباللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما...
01/09/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026

نقابت: جناب راجہ طارق محمود صاحب

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا: انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

محفل جشنِ صبحِ نور 2026جناب زین العابدین میثمی صاحبجناب سیف الرحمان خان صاحباللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی...
01/09/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026

جناب زین العابدین میثمی صاحب
جناب سیف الرحمان خان صاحب

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا: انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

محفل جشنِ صبحِ نور 2026جناب قاری عبد الرحمن عظیمی صاحباللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائ...
31/08/2026

محفل جشنِ صبحِ نور 2026

جناب قاری عبد الرحمن عظیمی صاحب

اللہ پاک آپ کی آمد، حاضری اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!

طالبِ دعا:
انتظامیہ محفلِ جشنِ صبحِ نور

25/08/2026

لائیو 🔴 6واں سالانہ جشنِ صبحِ نور 2026 || نیو سٹی فیز 2 واہ کینٹ ✨
📍 مقام: نیو سٹی فیز II، واہ کینٹ۔🗓️ تاریخ : 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب (بعد نمازِ عشاء)۔

ہم اپنے محترم اور معزز مہمانِ گرامی کو محفلِ جشنِ صبح نور 2026 میں تشریف لانے پر خلوصِ دل کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ ال...
25/08/2026

ہم اپنے محترم اور معزز مہمانِ گرامی کو محفلِ جشنِ صبح نور 2026 میں تشریف لانے پر خلوصِ دل کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہمارے لیے بابرکت بنائے۔

چلو چلو واہ کینٹ چلو۔ انشاءاللہ اج رات بعد نماز عشاء بمقام نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں سجنے جا رہی ہے محفل جشن صبح نور 2...
25/08/2026

چلو چلو واہ کینٹ چلو۔
انشاءاللہ اج رات بعد نماز عشاء بمقام نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں سجنے جا رہی ہے محفل جشن صبح نور 2026

Address

New City Phase 2 Wah Cantt
Islamabad
47010

Telephone

+923005121828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jashn e Subhe Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share