Haseeb Photography & Films

Haseeb Photography & Films Getting bored from traditional wedding shoots ? Let us show u something that is made so aestheticall
(4)

09/06/2026

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کے یہ مطالبے واقعی RAW کا ایجنڈہ اور ملک دشمنی ہے۔ کیونکہ ایسی چیزوں پر عام آدمی کا کوئی حق نہیں۔ وہ تو صرف گولیاں مارنے اور اس کا حکم دینے والوں کا استحقاق ہیں

09/06/2026

لگتا ہے هجیرہ اپنے پچھلے تمام ریکارڈ توڑے گا آج

ہجیرہ شہر پوری بارات دلہے سمیت مارچ کا حصہ
09/06/2026

ہجیرہ شہر پوری بارات دلہے سمیت مارچ کا حصہ

09/06/2026

راولاکوٹ میں ہونے والے ظلم کے خلاف پورا آزادکشمیر سڑکوں پر بچے، بوڑھے، جوان سب راولاکوٹ رواں دواں
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے 🤲

09/06/2026

شیر زخمی بھی ہو تو شیر ہی ہوتا ہے ملاں عمر نظیر کشمیری نے تمام قافلوں کا راوالاکوٹ خود استقبال کرنے کا اعلان
سلام ریاست کے بہادر بیٹے

03/06/2026

Kashmiri 🤍🤌






















"عزت وہی رہتی ہے جو خودداری کے ساتھ کمائی جائے، مانگی ہوئی عزت زیادہ دیر نہیں ٹکتی۔"
02/06/2026

"عزت وہی رہتی ہے جو خودداری کے ساتھ کمائی جائے، مانگی ہوئی عزت زیادہ دیر نہیں ٹکتی۔"

آپ سب کو راضی کر سکتے ہیں لیکن حاسد کو نہیں کیونکہ اسے خدا کی تقسیم پر اعتراض ہوتا ہے۔۔ 🥀
30/05/2026

آپ سب کو راضی کر سکتے ہیں لیکن حاسد کو نہیں کیونکہ اسے خدا کی تقسیم پر اعتراض ہوتا ہے۔۔ 🥀

Address

Hajira
12160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Photography & Films posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haseeb Photography & Films:

Share