Millat Air Travels Kotla

Millat Air Travels Kotla تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین ?

آپ کیلئے حرمین شریفین کی حاضری کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں۔ آپ کا ا...
05/11/2025

آپ کیلئے حرمین شریفین کی حاضری کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں۔
آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ۔
ہمارے پاس اکانومی سے 5 سٹار تک ہر قسم کے ہوٹلز کی اچھی خاصی ورائٹی موجود ہے۔

*عمرہ اور ٹکٹنگ کیلئے گورنمنٹ سے منظور شدہ ادارہ*

شاندار عمرہ پیکیجز کے لیے رابطہ کریں مکتہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں ہمارا سٹاف آپ کی خدمت میں پیش پیش ابھی رابطہ کری...
05/11/2025

شاندار عمرہ پیکیجز کے لیے رابطہ کریں
مکتہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں ہمارا سٹاف آپ کی خدمت میں پیش پیش
ابھی رابطہ کریں

05/11/2025

پاکستان سے بیرونِ ملک جانے والوں کے لئے نئی پالیسی نافذ کردی گئی ، روانگی سے قبل خصوصی کلیئرنس حاصل کرنا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بذریعہ ایجنٹ غیر قانونی طریقے سے یورپ ودیگر ممالک جانے کے معاملے اور بڑھتے واقعات کے بعد ایف آئی اے نے نئی پالیسی نافذ کر دی۔

ذرائع نے بتایا کہ اب دیگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو کراچی سے بیرونِ ملک روانگی سے قبل خصوصی کلیئرنس حاصل کرنا ہوگی۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کے وہ مسافر جو پہلی بار بیرونِ ملک سفر کر رہے ہیں اور جن کا تعلق سندھ سے نہیں، انہیں عارضی طور پر سفر سے روک دیا جا رہا ہے، ایجنٹ شہریوں کو گمراہ کر کے بیرون ملک لے جاتے پھرکشتی میں سوار کرادیتے ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ متعدد مسافر دیگر صوبوں سے آ کر کراچی ایئرپورٹ سے بیرونِ ملک روانہ ہوتے ہیں، جن میں سے بعض کو ایجنٹس گمراہ کر کے غیر قانونی راستوں سے یورپ لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

امیگریشن ذرائع نے مزید بتایا کہ پنجاب سے جاری پاسپورٹ رکھنے والے مسافر کراچی ایئرپورٹ سے پہلا غیر ملکی سفر نہیں کر سکیں گے، نئی پالیسی کے تحت سائپرس جانے والے مسافروں کو بھی روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ آف لوڈ کیے گئے مسافروں کی رپورٹ صبح و شام جمع کرائی جائے، گزشتہ دو روز میں سیکڑوں مسافروں کو مختلف پروازوں سے آف لوڈ کیا جا چکا ہے۔

صرف سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی-709 سے 57 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا جن میں 35 عمرہ زائرین اور 22 افراد ملازمت کے ویزوں پر شامل تھے۔

ایئرلائنز نے قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد مسافروں کو آف لوڈ کرنا شروع کر دیا ہے، تاہم ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے مسافروں کے پاسپورٹ پر آف لوڈ کی مہر نہیں لگائی جا رہی، جس سے مسافروں کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔

Millat Air Travels Kotla Arab Ali KhanCall 0537 589216 / 0537 575165Mobile: 0345 5862895 email : millat.travels@yahoo.co...
05/11/2025

Millat Air Travels Kotla Arab Ali Khan
Call 0537 589216 / 0537 575165
Mobile: 0345 5862895 email : [email protected]

04/11/2025

اللہ تعالی آپکا مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرماے آمین

🌹مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں 🌹  *عمرہ پیکج**303,000*Only
02/11/2025

🌹مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں 🌹

*عمرہ پیکج*
*303,000*Only

عمرہ🕋 کے سفر میں آپ کی راحت اور سکون ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہمارے لیے بے حد قیمتی ہیں۔ آپ کے روحا...
02/11/2025

عمرہ🕋 کے سفر میں آپ کی راحت اور سکون ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہمارے لیے بے حد قیمتی ہیں۔ آپ کے روحانی سفر کا حصہ بننا ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔

سستے ترین عمرہ پیکجز اور کسی بھی ملک میں ٹریول کرنے کےلیے ہماری خدمات حاصل کریں۔!آپکا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے
31/10/2025

سستے ترین عمرہ پیکجز اور کسی بھی ملک میں ٹریول کرنے کےلیے ہماری خدمات حاصل کریں۔!
آپکا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے

اگر آپ  اپنی مصرو فیات کیوجہ سے اپنے والدین یا اپنی فیملی کو اکیلے  عمرہ پے بھیجنا چاہتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہی...
31/10/2025

اگر آپ اپنی مصرو فیات کیوجہ سے اپنے والدین یا اپنی فیملی کو اکیلے عمرہ پے بھیجنا چاہتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
ہم رکھیں گے انکا خیال گھر سے گھر تک
*****************************************

اہم اطلاع
30/10/2025

اہم اطلاع

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92537589216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Air Travels Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Millat Air Travels Kotla:

Share

Category

ملت ایئر ٹریول

تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین پیکج اور تمام ممالک کے وزٹ ویزا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے تشریف لائیں