Events In Gujranwala

Events In Gujranwala EVERY THING You need to know about Gujranwala will be updated Here,

Dil se Azadi Mubarik 🇵🇰
14/08/2025

Dil se Azadi Mubarik 🇵🇰

12/08/2025

کوئی ایسا نام تجویز کریں،
جو سن کر ہی لگے کہ بچہ کسی رئیس اور بااثر خاندان سے تعلق رکھتا ہے!

08/08/2025

جن سوشل میڈیا والوں کو پیسے ملے ہیں وہ کہہ رھے فرنیچر نمائش اچھی ھے جنکو اس دفعہ مال نہیں ملا وہ کہہ رھے ڈسکاؤنٹ فراڈ ھے 🤣

Han g Btaen phir 😂
07/08/2025

Han g Btaen phir 😂

06/08/2025

کیا شادی شدہ بندہ بھی اپنے گھر آزادی کا جھنڈا لگا سکتا ہے?

04/08/2025

پولیس اس وقت اتنی متحرک کیوں ہے ؟؟

02/08/2025

آج پھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 🌍

اب یہ کس ملک کی نمبر پلیٹ ہے؟
24/07/2025

اب یہ کس ملک کی نمبر پلیٹ ہے؟

بابوسرٹاپ میں اس وقت حالات بہت خراب ہو چکے ہیں کئی گاڑیاں ریلوں میں بہہ گئیں کئی سیاہ پھنس گئے کل کوسٹر کو حادثہ پیش آیا...
22/07/2025

بابوسرٹاپ میں اس وقت حالات بہت خراب ہو چکے ہیں کئی گاڑیاں ریلوں میں بہہ گئیں کئی سیاہ پھنس گئے
کل کوسٹر کو حادثہ پیش آیا جن میں ایک ہی فیملی کے تین لوگ جانبحق ہوگئے جو کہ شاہدہ یونیورسٹی کے مالک تھے

اس طرح کی نمبر پلیٹ کہاں سے لگتی ہے ؟؟؟ اور اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟؟
17/07/2025

اس طرح کی نمبر پلیٹ کہاں سے لگتی ہے ؟؟؟
اور اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟؟

Quote of the day !
12/07/2025

Quote of the day !

10/07/2025

🚨‏بینک ٹرانزیکشنز پر بھاری ٹیکسز کا معاملہ

لاہور چیمبر نے احتجاج کا اعلان کرتے 19 جولائی کو ہڑتال کی کال دیدی۔ دو لاکھ پر 20 ہزار 25 کروڑ عوام اور ہر تاجر کا مسئلہ ہے۔صدر لاہور چیمبر
گوجرانوالہ کی کوئی خبر ؟؟

Address

Gt Road
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Events In Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category