
01/04/2025
عید الفطر مبارک! 🌙✨
سندھو ٹینٹ سروس اور سندھو سپر اسٹور کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں! 🕌🎉 اللہ تعالیٰ آپ کے گھروں میں خوشحالی، برکت اور محبت عطا فرمائے۔
💐 سندھو ٹینٹ سروس – آپ کی عید کی تقریبات کے لیے بہترین ٹینٹ، کیٹرنگ اور ڈیکوریشن سروس!
🛍️ سندھو سپر اسٹور – عید کی تمام ضروریات ایک ہی جگہ، معیاری اور سستی خریداری کا بہترین انتخاب!