Mashaim Luxury Pret

  • Home
  • Mashaim Luxury Pret

Mashaim Luxury Pret We make customers, not sales...
Culture and traditions is our priority. Easy to wear and attractive outfits for your special events!

09/11/2024

✨ Winter Sale Alert: Kids Checkered Shirts Collection (Ages 3-10) ✨

Cozy, warm, and stylish for chilly days! ❄️
Perfect check patterns for that classic winter look.
Available in sizes 3-10 years, made for a comfy fit.
Easy to style with jeans, jackets, or layers! 👖🧥
Limited-time discounts – don’t miss out! 🔥

📲 WhatsApp: 0335 4881368
Mashaim Luxury Pret

29/10/2024

سروں پہ اپنے بچوں کے ردائیں چھوڑ جاتی ہیں

کہ مائیں مر بھی جائیں تو دعائیں چھوڑ جاتی ہیں

03/06/2024
Ameen
05/05/2024

Ameen

18/03/2024
13/03/2024

*_واصف علی واصف کی تحریر پیش خدمت ہے:_*

"جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔. '
· وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا،
اُسے" عاجز" پایا۔
· " پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔. '
· بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔'
· اُلجھائے گا نہیں۔
· رستہ دے دے گا۔. '
· بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔.'
· سادہ بات کرے گا۔
· میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔. '
· " حق سے زیادہ دیتا ہے۔..'
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔
- غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔.'
" جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔.'
"یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔. "
· " اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔. "
· - اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔. "
· اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔

· - نہیں تو کیا ہو گا؟

· "حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا۔'

· "دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔. '

· " دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے. ۔'

"جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔. '

"آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی.. !!

_*واصف علی واصف*_

24/10/2023

ALHAMDULILLAH

19/10/2023

In ShaAllah

MLP pret in just 4200Rs
13/10/2023

MLP pret in just 4200Rs

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashaim Luxury Pret posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashaim Luxury Pret:

  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share