Charagia International Travel & Tours Info

Charagia International Travel & Tours Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charagia International Travel & Tours Info, Ticket sales, Gojra.

عید الفطر مبارک ‏تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنکُم ‏عید کے اس مبارک موقع پر اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے، آپ کے دل کو م...
10/04/2024

عید الفطر مبارک

‏تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنکُم
‏عید کے اس مبارک موقع پر اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے، آپ کے دل کو محبت سے، آپ کی روح کو روحانیت سے بھر دے

آمین یارب العالمین

29/09/2023
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُممیری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفط...
23/04/2023

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفطر مبارک".
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

16/12/2022

🌼 درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے
🌼 *سلام کرنے سے جواب ملتا ھے ،،،،
🔵تمام عاشقانِ درود و سلام ایک بار یہ تمام درود پاک آج ضرور پڑھ لیجیے...

🌹❣🌹 ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔

🌹❣🌹 ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
حضرتِ سیِّدُنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جو شَخْص یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُسکے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔

🌹❣🌹 ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔

🌹❣🌹 ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
اَللّٰھُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ
حضرت اَحْمدصاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے

🌹❣🌹 ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدِ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ
ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کو تَعَجُّب ہوا کہ یہ کون ذِی مَرتبہ ہے! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: یہ جب مُجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔

🌹❣🌹(6) دُرُودِ شَفاعت
اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ
شافِعِ اُمَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعَظَّم ہے:جو شَخْص یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔

🌹❣🌹 (7)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔

گویا شبِ قدرحاصل کر لی
🌺 لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کرلی۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُ...
16/12/2022

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!
اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُعات، تمنائیں اور اُمیدوں کو زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہی بلکہ اپنی رحمت کے بدلے اپنی رحمت اور نعمتیں عطاء فرما۔ ہم سب کے والدین، اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کی جائز حاجات پُوری فرما، اور سب کی بخشش فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

CHARAGIA INTERNATIONAL  TRAVEL &TOURES ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖FAISALABAD TO RIYADH➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖FARE 67,000GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700GF 2...
14/12/2022

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
FAISALABAD TO RIYADH
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
FARE 67,000
GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 24DEC BAH-RUH 2005 2120

FARE 66,500
GF 27DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 27DEC BAH-RUH 2005 2120

GF 31DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 31DEC BAH-RUH 2005 2120
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📞 0463- 517544
📱wa.me/+923462222677
📱wa.me/+92323 2222677

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES ▪➖➖➖➖➖➖➖➖➖*Riyadh Group *         🇵🇰LYP TO RUH🇸🇦            GULF AIR          FARE...
14/12/2022

CHARAGIA INTERNATIONAL TRAVEL &TOURES ▪
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*Riyadh Group *

🇵🇰LYP TO RUH🇸🇦

GULF AIR

FARE 67000

46+7 KG

GF 24DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 24DEC BAH-RUH 2005 2120

GF 31DEC LYP-BAH 1500 1700
GF 31DEC BAH-RUH 2005 2120

wa.me/923462222677


0463-517544
0346-2222677

▪ Charagia International Travel & Tours Info

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته  صبح بخیرزندگی    .   جمعہ مبارکأللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی...
27/05/2022

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته
صبح بخیرزندگی
. جمعہ مبارک
أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے۔ جو اللّٰہ سے سب کچھ منوا لیتی ہے۔
اِنَّهٝ سَـمِيْـعٌ قَرِيْبٌ
بے شک وہ سننے والا قریب ہے
"يا واسع العطاء"
الله ہمیں بہت زیادہ خوشیاں دے"
"يا سامع الدعاء"
الله میری ہر دعا قبول کرے"
"يا شريف الجزاء"
الله ہمیں بہترین جزاء دے"
"يا دافع البلاء"
الله ہماری ہر مشکل دور کرے"
پروردگاراس نعمت سے سرفراز فرماۓجس میں میرے لیۓ....
خیرو برکت ھو.
عزت و وقار ھو.
راحت و سکون ھو.
صحت و تندرستی ھو.
یااللّٰہ! ہمیں ہر طرح کی بیماری لاچاری کمزوری بےبسی مفلسی محتاجی سے بچانا۔
ہمیں اپنی نعمتوں سے مالامال فرما دیے۔
••❂ #آمِــــــــــيْنيَــارَبَّالْعَالَمِـــــــــيْنَ ❂

اسلام وعلیکم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو آپ کی فیملی کو ان گنت نعمتوں اور خوشیوں س...
04/05/2022

اسلام وعلیکم
آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو آپ کی فیملی کو ان گنت نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے آمین

بسم الله الرحمن الرحيم                آج کا کیلینڈر     28        شعبان      1443ھ     01      اپریل          2022ء  19 ...
01/04/2022

بسم الله الرحمن الرحيم
آج کا کیلینڈر

28 شعبان 1443ھ 01 اپریل 2022ء
19 چیت 2078ب

بروز جمعہ Friday

نرمی اپنائیے! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔
«سنــن ابــن ماجہ-3688

Address

Gojra
36120

Telephone

0346 2222 677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charagia International Travel & Tours Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category