میری تحریر میرا مشغلہ my writing my hobby

میری تحریر میرا مشغلہ my writing my hobby میری تحریر

✨ اللہ تعالی مثال دے کر سمجھاتے ہیںقرآن پاک کی ایک آیت ہے... اس کو ذرا غور سے سنیے... اللہ تعالی فرماتے ہیں...وَضَرَبَ ا...
17/11/2025

✨ اللہ تعالی مثال دے کر سمجھاتے ہیں

قرآن پاک کی ایک آیت ہے... اس کو ذرا غور سے سنیے... اللہ تعالی فرماتے ہیں...

وَضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا ...
🌟 اللہ مثال بیان کرتا ہے...

قَرْيَةً ...
🏘️ ایک بستی والوں کی...

كَانَتْ آمِنَةً مُطْمَئِنَّةً ...
جس میں امن بھی تھا اور اطمنان بھی تھا... ✨

دو لفظ استعمال کیے کہ اس بستی والوں کو امن بھی نصیب تھا... اور اطمینان بھی تھا...

كَانَتْ آمِنَةً ...
🛡️ یہ لفظ باہر کے حالات کو بتاتا ہے...
کہ اس بستی میں امن تھا... باہر کے حالات ٹھیک تھے...
بھائی بھائی کا دشمن نہیں تھا...
کوئی چوری، ڈاکہ، دھوکہ، فریب، فراڈ نہیں تھا...
زمینوں پر قبضے نہیں تھے...
بلکہ ہر طرف سے امن تھا... 🌿

مُطْمَئِنَّةً ...
💖 یہ لفظ اندر کی کیفیات کو بتاتا ہے...
مُطْمَئِنَّةً کے معنی اطمینان کے ہیں... اور اطمینان کا مطلب ہے...
دل میں کسی قسم کا کوئی ڈر، خوف، گھبراہٹ، غم، پریشانی، بے چینی اور بے سکونی نہ تھی...
بلکہ دلوں میں اطمینان اور سکون تھا...
دل مطمئن اور پرسکون تھے... 🌸

يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنۡ كُلِّ مَكَانٍ ...
🌧️ ان کے پاس چاروں طرف سے رزق کی بہتات تھی...
چاروں طرف سے رزق کے دروازے کھلے ہوئے تھے...
ہر طرف سے رزق آ رہا تھا...
اور ان پر نعمتوں کی برسات تھی...
ان کے پاس مال، پیسہ، اناج، غلہ، پھل، فروٹ اور سبزیوں کی کوئی کمی نہ تھی... 🍇🌾🍉

پھر کیا ہوا؟

فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللّٰهِ ...
❗ پھر وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے...

نافرمان کیسے ہوئے…؟
اب ذرا اس حدیث کو بھی ساتھ رکھ کر دیکھیں… 📖
اور خود ہی موجودہ حالات کا تجزیہ کر لیں… کہ ہم کہاں کھڑے ہیں،
اور انجام کس قدر خوفناک ہوتا جا رہا ہے… ⚠️😔

🌙 حدیثِ مبارکہ — حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت

📘 جامع ترمذی
کتاب: فتنوں کا بیان
حدیث نمبر: 2210

📜 عربی متن

عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ:
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"إِذَا فَعَلَتْ أُمَّتِي خَمْسَ عَشْرَةَ خَصْلَةً حَلَّ بِهَا الْبَلَاءُ"
"جب میری امت پندرہ خصلتیں اختیار کر لے گی تو ان پر بلا نازل ہو جائے گی۔"

قِيلَ: وَمَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟
عرض کیا گیا: "اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ پندرہ خصلتیں کون سی ہیں؟"

فَقَالَ ﷺ:
تو آپ ﷺ نے فرمایا:

1️⃣ إِذَا اتُّخِذَ الْفَيْءُ دُوَلًا
🌿 جب حکومت بددیانت ہو جائے گی (جب حکومت سرکاری خزانے کو اپنا ذاتی مال بنا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دے گی)

2️⃣ وَالأَمَانَةُ مَغْنَمًا
🔐 جس کو امانت دو گے وہ ہڑپ کر جائے گا (صرف حکومت بد دیانت نہیں ہوگی بلکہ عوام بھی بددیانت ہوگی جس کے پاس امانت رکھو گے وہ کھا جائے گا)

3️⃣ وَالزَّكَاةُ مَغْرَمًا
🕋 زکوٰۃ کو بوجھ اور جرمانہ سمجھا جائے گا (مالدار لوگ زکوۃ دینا چھوڑ دیں گے)

4️⃣ وَتُعَلَّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ
📘 دین کا علم دنیا کمانے کے لیے حاصل کیا جائے (دین کا علم دنیا کے لیے حاصل کیا جائے گا یعنی دین کے علم کو دنیا کے چند سکوں کے عوض بیچ دیا جائے گا یعنی علماء بھی دنیا کے طلبگار بن جائیں گے)

5️⃣ وَأَطَاعَ الرَّجُلُ زَوْجَتَهُ
👩‍🦰 مرد بیوی کی اطاعت کرے گا (لوگ اپنی بیویوں کے فرمانبردار ہوں گے)

6️⃣ وَعَقَّ أُمَّهُ
👵 اور ماں کی نافرمانی کرے گا (اور ماؤں کے نافرمان ہوں گے)

7️⃣ وَأَدْنَى صَدِيقَهُ
🤝 دوست کو قریب کریں گے (لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے اور انہیں قریب کریں گے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں گے گپ شپ کریں گے)

8️⃣ وَأَقْصَى أَبَاهُ
👤 باپ کو دور کریں گے (اور باپ کو دھکا دیں گے یعنی لوگ اپنے باپ سے بدسلوکی کریں گے اور انہیں دور کریں گے اور باپ کا حال تک نہیں پوچھیں گے)

9️⃣ وَارْتَفَعَتِ الْأَصْوَاتُ فِي الْمَسَاجِدِ
🕌 مساجد میں آوازیں بلند ہو جائیں گی (مسجدوں میں لڑائی جھگڑے ہوں گے، مسجدیں لڑائی جھگڑے کا مرکز بن جائیں گی، فساد کا مرکز بن جائیں گی، جس ممبر رسول سے محبت کے بول بولے جاتے تھے وہاں سے نفرت کی آگ لگائی جائے گی)

🔟 وَسَادَ الْقَبِيلَةَ فَاسِقُهُمْ
⚠️ فاسق لوگ قبیلوں کے سردار بن جائیں گے (قبیلے کا سردار اللہ کا نافرمان ہوگا یعنی علاقے کا ممبر فاسق ہوگا)

1️⃣1️⃣ وَكَانَ زَعِيمُ الْقَوْمِ أَرْذَلَهُمْ
⚡ قوم کا لیڈر بدترین انسان ہو جائے گا (اور حکومت نااہل لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی)

1️⃣2️⃣ وَأُكْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَةَ شَرِّهِ
😨 لوگوں کو شر کے خوف سے عزت دی جائے گی (ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کا اکرام کریں گے، ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کو خوش ہو کر ملیں گے لیکن دلوں کے اندر بغض چھپا ہوا ہوگا اور دل نفرت سے بھرے ہوئے ہوں گے)

1️⃣3️⃣ وَظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ
🎶 گانے والیاں اور باجے ظاہر ہو جائیں گے (گانا عام ہو جائے گا، موسیقی عام ہو جائے گی، اور گانے والے معزز ہو جائیں گے یعنی فنکار کہلائیں گے اور گانے کے آلات عام ہو جائیں گے)

1️⃣4️⃣ وَشُرِبَتِ الْخُمُورُ
🍷 شراب کھلے عام پی جائے گی (اور شراب پی جائے گی)

1️⃣5️⃣ وَلُبِسَ الْحَرِيرُ
💎 اور مرد ریشم پہنیں گے (سونے کی چینیں، انگوٹھیاں وغیرہ مرد استعمال کرتے ہیں)

6️⃣1️⃣ وَلَعَنَ آخِرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَوَّلَهَا
💔 امت کے بعد والے اپنے پہلے لوگوں پر لعنت کریں گے (اور اس امت کے پچھلے لوگ پہلے لوگوں کو لعن طعن کریں گے انہیں نادان اور بے وقوف کہیں گے)

1️⃣ فَلْيَرْتَقِبُوا عِنْدَ ذَلِكَ رِيحًا حَمْرَاءَ
🌬️🌄 تو پھر وہ سرخ آندھی کا انتظار کریں…

2️⃣ وَزَلْزَلَةً
🌎⚡ اور زلزلے کا (اور زلزلے کا انتظار کریں…)

3️⃣ وَخَسْفًا
🌋🕳️ اور زمین میں دھنسائے جانے کا (اور زمین کے دھنسنے کا انتظار کریں…)

4️⃣ وَمَسْخًا
👁️‍🗨️🔄 اور چہرے مسخ ہونے کا، جیسے پہلی امتوں کے چہرے مسخ ہو گئے اور انہیں بندر اور خنزیر بنا دیا گیا (اور کسی چیز یا شکل کے بدل جانے کا انتظار کریں…)

5️⃣ وَقَذْفًا
⛰️💨🌑 اور پتھروں کی بارش کا (اور پتھر یا کسی قسم کی بارش کا انتظار کریں…)

6️⃣ وَآيَاتٍ تَتَابَعُ كَنِظَامٍ بَالٍ قُطِعَ سِلْكُهُ فَتَتَابَعَ
🔗✨🌌 ان پر ایسے عذاب آئیں گے جیسے تسبیح کا دھاگہ ٹوٹتا ہے اور اس کے دانے گرتے ہیں، ایسے ہی ان پر سلسلہ وار عذاب آئیں گے (اور نشانیوں کی ایک سلسلہ وار بارش ہو، جیسے پرانی لڑی ٹوٹ کر دوبارہ جڑ گئی ہو…)

فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللّٰهِ ...
❗ پھر وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے...

پھر انہوں نے اللہ کی نعمتوں کی ناقدری کی...

پھر کیا ہوا؟
پھر اللہ نے کیا کیا؟

فَأَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ ...
💢 پھر اللہ نے انہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا...

بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ...
کیونکہ وہ کام ہی ایسے کیا کرتے تھے...
کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے تھے...

🍂 بھوک معدے میں ہوتی ہے...
لیکن اللہ تعالی نے ان کے پورے جسم میں بھوک کو بھر دیا...

⚡ خوف دل میں ہوتا ہے...
لیکن اللہ تعالی نے ان کے پورے وجود میں خوف کو اتار دیا...
اب ان کا صرف دل خوفزدہ نہیں ہے بلکہ پورے جسم پر خوف طاری ہے...

ہر وقت سر کے اوپر خوف مسلط ہے...
بلکہ پوری قوم خوف کا شکار ہے...
فلاں حملہ نہ کر دے... فلاں ناراض ہو گیا ہے... وہ دو ٹکڑے نہ کر دے...
پوری قوم پر خوف مسلط ہے...
پتہ نہیں کیا بنے گا... 😔

جب انسان اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کرتا ہے...
تو اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے...

فَأَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ ...
💠 اللہ نے انہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا...

یہ لباس لفظ بہت گہرا ہے...
جیسے لباس جسم سے چمٹا ہوا ہوتا ہے...
ایسے ہی بھوک اور خوف ان کی زندگی سے چمٹے ہوئے تھے...

بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ...
کیونکہ وہ کام ہی ایسے کیا کرتے تھے...
کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے تھے...

🌑 بھوک اور خوف کا لباس:

اگر غور کریں تو ہم میں سے کتنے ایسے ہوں گے...
جن کو پہلے سب کچھ نصیب تھا...
بالآخر اللہ نے بھوک کا لباس پہنا دیا...

خود آ کے کہتے ہیں...

"حضرت! پتہ نہیں کیا ہو گیا…
پہلے تو یہ حال تھا کہ مٹی کو ہاتھ لگاتے تھے تو وہ سونا بن جاتی تھی...
اور اب سونے کو ہاتھ لگاتے ہیں تو وہ بھی مٹی ہو جاتا ہے..."

خود کہتے ہیں:
"حضرت! پتہ نہیں ایک خوف سا رہتا ہے...
کبھی ہم بیمار... کبھی بیٹی بیمار... کبھی بیٹا بیمار...
کبھی خاوند بیمار... کبھی بیوی بیمار...
کسی نہ کسی کی بوتل ڈاؤٹ کی طرف جاتی رہتی ہے...
ہر وقت خوف سا رہتا ہے کہ کہیں کچھ ہو نہ جائے..."

یہ باتیں آپ کیوں سن رہے ہوتے ہیں؟
اس لیے کہ یہ وہ بندہ ہے جس نے اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کی...
آج اللہ تعالی نے اس کو خوف اور افلاس کا لباس پہنا دیا...

سب کچھ ہونے کے باوجود بھی آج اس کے پاس کچھ نہیں ہے...
اور وہ روتا پھرتا ہے کہ دل خوف سے بھر گیا ہے...

اگر اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کی جائے
تو اللہ تعالی بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیتے ہیں... 😢

🖊️ ⟪ میری تحـریر، میرا مشغلہ ⟫ 📚

✦ 📷 ســـلـیـم جہــاں 📰 ✦

✨ اللہ تعالی مثال دے کر سمجھاتے ہیںقرآن پاک کی ایک آیت ہے... اس کو ذرا غور سے سنیے... اللہ تعالی فرماتے ہیں...وَضَرَبَ ا...
17/11/2025

✨ اللہ تعالی مثال دے کر سمجھاتے ہیں

قرآن پاک کی ایک آیت ہے... اس کو ذرا غور سے سنیے... اللہ تعالی فرماتے ہیں...

وَضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا ...
🌟 اللہ مثال بیان کرتا ہے...

قَرْيَةً ...
🏘️ ایک بستی والوں کی...

كَانَتْ آمِنَةً مُطْمَئِنَّةً ...
جس میں امن بھی تھا اور اطمنان بھی تھا... ✨

دو لفظ استعمال کیے کہ اس بستی والوں کو امن بھی نصیب تھا... اور اطمینان بھی تھا...

كَانَتْ آمِنَةً ...
🛡️ یہ لفظ باہر کے حالات کو بتاتا ہے...
کہ اس بستی میں امن تھا... باہر کے حالات ٹھیک تھے...
بھائی بھائی کا دشمن نہیں تھا...
کوئی چوری، ڈاکہ، دھوکہ، فریب، فراڈ نہیں تھا...
زمینوں پر قبضے نہیں تھے...
بلکہ ہر طرف سے امن تھا... 🌿

مُطْمَئِنَّةً ...
💖 یہ لفظ اندر کی کیفیات کو بتاتا ہے...
مُطْمَئِنَّةً کے معنی اطمینان کے ہیں... اور اطمینان کا مطلب ہے...
دل میں کسی قسم کا کوئی ڈر، خوف، گھبراہٹ، غم، پریشانی، بے چینی اور بے سکونی نہ تھی...
بلکہ دلوں میں اطمینان اور سکون تھا...
دل مطمئن اور پرسکون تھے... 🌸

يَأْتِيهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنۡ كُلِّ مَكَانٍ ...
🌧️ ان کے پاس چاروں طرف سے رزق کی بہتات تھی...
چاروں طرف سے رزق کے دروازے کھلے ہوئے تھے...
ہر طرف سے رزق آ رہا تھا...
اور ان پر نعمتوں کی برسات تھی...
ان کے پاس مال، پیسہ، اناج، غلہ، پھل، فروٹ اور سبزیوں کی کوئی کمی نہ تھی... 🍇🌾🍉

پھر کیا ہوا؟

فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللّٰهِ ...
❗ پھر وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے...
پھر انہوں نے اللہ کی نعمتوں کی ناقدری کی...

پھر کیا ہوا؟
پھر اللہ نے کیا کیا؟

فَأَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ ...
💢 پھر اللہ نے انہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا...

بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ...
کیونکہ وہ کام ہی ایسے کیا کرتے تھے...
کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے تھے...

🍂 بھوک معدے میں ہوتی ہے...
لیکن اللہ تعالی نے ان کے پورے جسم میں بھوک کو بھر دیا...

⚡ خوف دل میں ہوتا ہے...
لیکن اللہ تعالی نے ان کے پورے وجود میں خوف کو اتار دیا...
اب ان کا صرف دل خوفزدہ نہیں ہے بلکہ پورے جسم پر خوف طاری ہے...

ہر وقت سر کے اوپر خوف مسلط ہے...
بلکہ پوری قوم خوف کا شکار ہے...
فلاں حملہ نہ کر دے... فلاں ناراض ہو گیا ہے... وہ دو ٹکڑے نہ کر دے...
پوری قوم پر خوف مسلط ہے...
پتہ نہیں کیا بنے گا... 😔

جب انسان اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کرتا ہے...
تو اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے...

فَأَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ ...
💠 اللہ نے انہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا...

یہ لباس لفظ بہت گہرا ہے...
جیسے لباس جسم سے چمٹا ہوا ہوتا ہے...
ایسے ہی بھوک اور خوف ان کی زندگی سے چمٹے ہوئے تھے...

بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ ...
کیونکہ وہ کام ہی ایسے کیا کرتے تھے...
کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان ہو گئے تھے...

🌑 بھوک اور خوف کا لباس:

اگر غور کریں تو ہم میں سے کتنے ایسے ہوں گے...
جن کو پہلے سب کچھ نصیب تھا...
بالآخر اللہ نے بھوک کا لباس پہنا دیا...

خود آ کے کہتے ہیں...

"حضرت! پتہ نہیں کیا ہو گیا…
پہلے تو یہ حال تھا کہ مٹی کو ہاتھ لگاتے تھے تو وہ سونا بن جاتی تھی...
اور اب سونے کو ہاتھ لگاتے ہیں تو وہ بھی مٹی ہو جاتا ہے..."

خود کہتے ہیں:
"حضرت! پتہ نہیں ایک خوف سا رہتا ہے...
کبھی ہم بیمار... کبھی بیٹی بیمار... کبھی بیٹا بیمار...
کبھی خاوند بیمار... کبھی بیوی بیمار...
کسی نہ کسی کی بوتل ڈاؤٹ کی طرف جاتی رہتی ہے...
ہر وقت خوف سا رہتا ہے کہ کہیں کچھ ہو نہ جائے..."

یہ باتیں آپ کیوں سن رہے ہوتے ہیں؟
اس لیے کہ یہ وہ بندہ ہے جس نے اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کی...
آج اللہ تعالی نے اس کو خوف اور افلاس کا لباس پہنا دیا...

سب کچھ ہونے کے باوجود بھی آج اس کے پاس کچھ نہیں ہے...
اور وہ روتا پھرتا ہے کہ دل خوف سے بھر گیا ہے...

اگر اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کی جائے
تو اللہ تعالی بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیتے ہیں... 😢

🖊️ ⟪ میری تحـریر، میرا مشغلہ ⟫ 📚
✦ 📷 ســـلـیـم جہــاں 📰 ✦

17/11/2025

بنی آدم کی آزمائش کا قرآنی اعلان

میرے دوستو!
انسان چار چیزوں سے محبت کرتا ہے:

1️⃣ جان ❤️
2️⃣ مال 💰
3️⃣ اولاد 👨‍👩‍👧‍👦
4️⃣ عزت 🕊️

چنانچہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو آزمانا چاہتے ہیں کہ یہ اپنے مجھ سے محبت کے دعوے میں جھوٹا ہے یا سچا، تو اللہ تعالیٰ ان چار چیزوں پر مصائب بھیجتے ہیں۔

اگر وہ مصائب میں اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو بھی معاف فرما دیتے ہیں، اس کے درجات بھی بلند فرما دیتے ہیں، اور اسے محبوب بندوں کی صف میں شامل فرما لیتے ہیں۔

یا مصائب کو گناہوں کی سزا سمجھو یا ایمان کی آزمائش، مگر یہ مت سمجھو کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہو گئے ہیں، کیونکہ یہ خیال خطرناک ہے—اس سے تعلق ضعیف ہو جاتا ہے اور رفتہ رفتہ تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ ⚠️

📜 لقمان حکیم کی اپنے بیٹے کو نصیحت

حضرت لقمان نے اپنے بیٹے سے ارشاد فرمایا کہ سونے کا آگ سے امتحان کیا جاتا ہے،
اور ایماندار بندے کا امتحان مصیبت سے کیا جاتا ہے۔

پس جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کو محبوب جانتا ہے تو ان کو مبتلائے مصیبت کر کے امتحان لیتا ہے۔

اس صورت میں جو شخص اس سے راضی رہتا ہے اللہ بھی اس سے راضی ہے 😊✨
اور جو ناراض ہوتا ہے اللہ بھی اس سے ناراض ہے۔ 😔

🌧️ بھوک اور خوف سے تمہیں آزمائیں گے

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے—
• دشمن کے ڈر سے 😟
• بھوک پیاس سے 🍃
• مال اور جان کے نقصان سے 💔
• اور پھلوں کی کمی سے 🍂

اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں،
جنہیں جب کوئی مصیبت آتی ہے… تو کہہ دیا کرتے ہیں:

“ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں،
اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں…” 🤲

ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں…
اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔ 🌙✨

أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖 اللّٰہ فرماتا ہے:

وَلَنَبۡلُـوَنَّكُم…
“اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے…”

• بِشَيْءٍ مِّنَ الخَوْفِ — خوف سے 😟
• وَالجُوعِ — بھوک سے 🍃
• وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمْوَالِ — مال کے نقصان سے 💰
• وَالأَنفُسِ — جانوں کے نقصان سے 💔
• وَالثَّمَرَاتِ — پھلوں اور رزق کی کمی سے 🍂

وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
✨ “اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیں!” ✨

صبر کرنے والے کون ہیں؟

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ
جب انہیں کوئی آزمائش پہنچتی ہے تو فوراً کہتے ہیں:

قَالُوا إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔” 🤲

سورۃ البقرۃ — آیت 155
سورۃ نمبر: 2 | پارہ نمبر: 1

🌿 اللہ تعالیٰ کے امتحان کا پہلا پرچہ

وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ
“اور ہم تمہیں ضرور آزمائیں گے…”

اور اس آزمائش اور امتحان کا پرچہ خوف ہے۔ 😟
یعنی خوف میں ہم تمہارا امتحان لیں گے۔
علامہ آلوسی فرماتے ہیں کہ یہاں خوف سے مراد دشمن کا خوف ہے…
یا حوادثات کا خوف ہے۔ ⚔️

🍃 امتحان کا دوسرا پرچہ

اور خوف کے بعد دوسرے امتحان سے آگاہ فرما رہے ہیں:

وَالۡجُـوۡعِ
تمہارے امتحان کا دوسرا پرچہ بھوک ہے۔ 🍂

علامہ آلوسی فرماتے ہیں کہ یہاں بھوک سے مراد قحط ہے۔
اصل میں بھوک مسبّب ہے… اس کا سبب قحط ہے۔
لہٰذا اس کی تفسیر یوں کی کہ بارش نہیں ہوگی…
تو غلہ کم ہو جائے گا… اور روٹی نہیں ملے گی…
تو بھوک لگے گی۔ 🥀

💰 امتحان کا تیسرا پرچہ

تو امتحان کے دو پرچے ہو گئے:
پہلا خوف، دوسرا بھوک… اور تیسرا پرچہ ہے:

وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ
اور کبھی کبھی تمہارے مال میں بھی نقصان ہوگا۔ 💸

اور کس طرح سے ہوگا؟
کبھی تجارت میں گھاٹا ہوگا…
اور صاحبِ تفسیر روح المعانی لکھتے ہیں کہ:
کبھی باغات میں پھل نہیں آئیں گے…
تو پھلوں کی کمی سے مال کی کمی ہو جائے گی۔ 🍊➡️🍂

💔 امتحان کا چوتھا پرچہ

اور چوتھا پرچہ ہے:

وَالۡاَنۡفُسِ
اور کبھی کبھی تمہارے پیاروں کی ہم جان لے لیں گے۔

کسی کا قتل ہوگا…
کسی کو موت آئے گی…
اسی طرح اللہ کی طرف جانا ہوگا۔ ⚱️

چاہے قتل سے ہو یا بیماری سے…
کبھی تمہارے پیارے اٹھا لیے جائیں گے…
تو اس میں بھی تمہارا امتحان ہوگا۔

علامہ آلوسی فرماتے ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ نے پرچہ آؤٹ کر کے پہلے ہی بتا دیا…
کہ یہ مصیبت اچانک نہیں ہوگی…
کیونکہ ہم تو پہلے ہی بتا چکے ہیں…
کہ ان مضامین میں تمہارا امتحان ہوگا۔

اچانک مصیبت زیادہ محسوس ہوتی ہے…
اور اگر پہلے ہی بتا دیا جائے کہ یہ مصیبت آنے والی ہے…
تو آدمی اس کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔
اور بتانے والا اللہ… جہاں تخلف نہیں ہو سکتا…
اور جہاں جھوٹ کا امکان نہیں۔ ✨

🍇 امتحان کا پانچواں پرچہ

اور پانچواں امتحان ہے:

وَالثَّمَرٰتِ
اور کبھی اللہ تعالیٰ پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے۔ 🍃

اس کی تفسیر بعض حضرات نے یہ بھی کی ہے کہ
اس سے مراد اولاد کا انتقال ہے…
کہ اولاد ماں باپ کے لیے پھل ہوتے ہیں۔ 🌼

بہرحال ظاہر تفسیر یہی ہے کہ:
باغات میں پھل نہیں آئیں گے۔ 🍂

آگے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَ
اے محمد ﷺ! آپ صبر کرنے والوں کو بشارت دے دیجیے…
انہیں خوشخبری سنا دیجیے۔ 🌙✨

کسی کو تکلیف ہو… اور آپ کہیں “مبارک ہو”
تو اسے کتنا غم ہوگا…!

لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ:
اے محمد ﷺ! اس امتحان میں جب کوئی مبتلا ہو…
تو آپ بشارت دے دیجیے۔

کس کو بشارت؟
صبر کرنے والوں کو!
مصیبت بری چیز نہیں ہے۔ 🤲💖

🖊️ ⟪ میری تحـریر، میرا مشغلہ ⟫ 📚
✦ 📷 ســـلـیـم جہــاں 📰 ✦

بنی آدم کی آزمائش کا قرآنی اعلانمیرے دوستو!انسان چار چیزوں سے محبت کرتا ہے:1️⃣ جان ❤️2️⃣ مال 💰3️⃣ اولاد 👨‍👩‍👧‍👦4️⃣ عزت 🕊...

أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ📖 اللّٰہ فرماتا ہے:وَلَنَبۡلُـوَنَّ...
17/11/2025

أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

📖 اللّٰہ فرماتا ہے:

وَلَنَبۡلُـوَنَّكُم…
“اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے…”

• بِشَيْءٍ مِّنَ الخَوْفِ — خوف سے 😟
• وَالجُوعِ — بھوک سے 🍃
• وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمْوَالِ — مال کے نقصان سے 💰
• وَالأَنفُسِ — جانوں کے نقصان سے 💔
• وَالثَّمَرَاتِ — پھلوں اور رزق کی کمی سے 🍂

وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
✨ “اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیں!” ✨

صبر کرنے والے کون ہیں؟

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ
جب انہیں کوئی آزمائش پہنچتی ہے تو فوراً کہتے ہیں:

قَالُوا إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
“ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔” 🤲

سورۃ البقرۃ — آیت 155
سورۃ نمبر: 2 | پارہ نمبر: 1

🖊️ ⟪ میری تحـریر، میرا مشغلہ ⟫ 📚
✦ 📷 ســـلـیـم جہــاں 📰 ✦

17/11/2025

✨ استغفار کی عجیب و غریب برکات 🌟

حضرت حسن بصریؒ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور قحط سالی کی شکایت کی 🌧️
آپؒ نے فرمایا: استغفار کرو 🤲

دوسرا شخص آیا اور غربت و افلاس کی شکایت کی
آپؒ نے فرمایا: استغفار کرو 🌸

تیسرا شخص حاضر ہوا اور نرینہ اولاد کے لیے دعا کی درخواست کی
آپؒ نے فرمایا: استغفار کرو 🌼

چوتھا شخص آیا اور اپنے باغ کے خشک ہونے کا ذکر کیا 🌴
تو آپؒ نے فرمایا: استغفار کرو 🌧️

🌟 کسی نے پوچھا:
"حضرت! چاروں اشخاص کی شکایات مختلف تھیں، مگر آپ نے سب کو ایک ہی نصیحت فرمائی — استغفار کرو! ایسا کیوں؟"

🌙 حضرت حسن بصریؒ نے فرمایا:
"میں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا، بلکہ خود اللہ تعالیٰ نے سورۃ نوح میں یہی فرمایا ہے👇

📖 سورۃ نوح، آیات نمبر: 10 تا 12

أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطٰنِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

💧 فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّكُمۡؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًا ۞
"اور میں نے کہا: اپنے رب سے مغفرت مانگو، بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔"

🌧️ يُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَيۡكُمۡ مِّدۡرَارًا ۞
"وہ تم پر آسمان سے خوب بارش نازل فرمائے گا۔"

🌾 وَّيُمۡدِدۡكُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّبَنِيۡنَ وَيَجۡعَلۡ لَّـكُمۡ جَنّٰتٍ وَّيَجۡعَلۡ لَّـكُمۡ اَنۡهٰرًا ۞
"اور تمہیں مال و اولاد سے نوازے گا، باغات عطا کرے گا اور نہریں جاری کرے گا۔"

🌸 ان آیاتِ مبارکہ سے ظاہر ہے کہ استغفار نہ صرف گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے،
بلکہ 🌧️ بارش، رزق، اولاد اور خوشحالی 🌴 جیسی بے شمار نعمتوں کا سبب بھی ہے۔

✨ اسی لیے حضرت حسن بصریؒ نے مختلف شکایتوں والے چاروں افراد کو ایک ہی نصیحت فرمائی:
💞 "استغفار کرو!" 💞

🕊️ پیغام:
استغفار رحمت، رزق اور سکون کا دروازہ ہے۔
آئیے ہم سب روزانہ دل سے کہیں —
🌸 استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ 🤲

🖊️ ⟪ میری تحـریر، میرا مشغلہ ⟫ 📚
✦ 📷 ســـلـیـم جہــاں 📰 ✦

16/11/2025
اسلام کی تاریخ پر مبنی قسط نمبر 8 دستیاب نہیں ہے، اس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ جیسے ہی یہ قسط موصول ہوگی، اسے فوراً اپلو...
20/10/2025

اسلام کی تاریخ پر مبنی قسط نمبر 8 دستیاب نہیں ہے، اس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ جیسے ہی یہ قسط موصول ہوگی، اسے فوراً اپلوڈ کر دیا جائے گا۔

Address

Fazilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری تحریر میرا مشغلہ my writing my hobby posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share