Pak Railway Tracks

Pak Railway Tracks Train Travel

24/04/2026
1 ہی دن میں دو ٹرین حادثے 😟❌ پہلے 33 اپ اور اب 27 اپ پٹری سے ڈیریل ہوگئی 🚇Pak Railway Tracks
10/04/2026

1 ہی دن میں دو ٹرین حادثے 😟❌
پہلے 33 اپ اور اب 27 اپ پٹری سے ڈیریل ہوگئی 🚇

Pak Railway Tracks

آج پھر کراچی سے راولپنڈی جانے والی 33 اپ پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اتر کر دو حصوں میں تقسیم ہوگئی 🚆⚠️ کیا لگتا ہے احکام ...
10/04/2026

آج پھر کراچی سے راولپنڈی جانے والی 33 اپ پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اتر کر دو حصوں میں تقسیم ہوگئی 🚆⚠️
کیا لگتا ہے احکام کی ملی بھگت یا ٹرینوں کو فیل کرنے میں کسی کی سازش ؟
Pak Railway Tracks

پاکستان کی نمبر ون ٹرین بھیحادثے کا شکار ❌ آپکے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے ٹرینوں کی بربادی کی وجہ مینجمنٹ کے نااہلی یا...
08/04/2026

پاکستان کی نمبر ون ٹرین بھی
حادثے کا شکار ❌ آپکے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے ٹرینوں کی بربادی کی وجہ مینجمنٹ کے نااہلی یا ان کو ناکام بنانے کی کسی کی سازش ؟ 😐

Pak Railway Tracks

ایک بار پھر افسوسناک حادثہ ہوا ہے ٹرین کا 🥺کراچی سے لاھور جانے والی 27 آپ شالیمار ایکسپریس شہداد پور کے قریب پٹری سے اتر...
08/04/2026

ایک بار پھر افسوسناک حادثہ ہوا ہے ٹرین کا 🥺

کراچی سے لاھور جانے والی 27 آپ شالیمار ایکسپریس شہداد پور کے قریب پٹری سے اتر گئی
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور تمام مسافروں کی حفاظت فرمائے
جب تک ہمارا ٹریک اپگریڈ نہیں ہو جاتا تب تک ریلوے کے یہی حالات ہیں خدارا نئی ٹرینوں کو چھوڑیں ٹریک کو اپگریڈ کریں۔

کیا لگتا ہے آپ کو مینجمنٹ کی نااہلی یا پھر ان کا ناکام کرنے پر کسی کی چال ؟

Pak Railway Tracks

افسوسناک خبر - پاک ریلوے کو لگی کسی کی نظر 😟پاکستان ریلوے اب خوف کی علامت۔۔۔ آج صبح 148ڈاون میانوالی ایکسپریس خوشاب کے ق...
04/04/2026

افسوسناک خبر - پاک ریلوے کو لگی کسی کی نظر 😟
پاکستان ریلوے اب خوف کی علامت۔۔۔
آج صبح 148ڈاون میانوالی ایکسپریس خوشاب کے قریب پٹڑی سے اتر گئی💔

Pak Railway Tracks

🚨نوٹ: لاہور سے جانے والی تیزگام کی کل رات تقریباً نو بجے لودھراں کے قریب چار بوگیاں پٹری سے اتر کر اُلٹ گئیں، اُس کے پیچ...
27/03/2026

🚨نوٹ: لاہور سے جانے والی تیزگام کی کل رات تقریباً نو بجے لودھراں کے قریب چار بوگیاں پٹری سے اتر کر اُلٹ گئیں، اُس کے پیچھے لاہور سے آنے والی باقی ٹرینوں کو ملتان اور خانیوال روک لیا گیا ہے ۔۔ ۔۔ حادثے کو دس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ٹریک کلیئر نہیں کروایا گیا
ریلوے پاکستان کے وزیر، مشیر، حکام، افسران، عہدے داران، شاید اب تک سوئے ہوں گے لیکن ٹرین میں موجود بچے جاگ گئے ہیں اور کچھ کھانے کو مانگ رہے ہیں ۔۔ سٹیشن اور ٹرین میں کھانے کے نام پر صرف دھوکہ ہے۔۔ ۔۔ مختلف سٹیشنوں پر ہزاروں مسافر رُل گئے ہیں، ایک دوسرے کی شکلیں دیکھ رہے ہیں کہ کوئی غیبی مدد پہنچ جائے۔۔
ہم رات گیارہ بجے سے خانیوال سٹیشن پر ٹرین میں قیام پذیر ہیں، ہم پاکستان ریلویز کے محصور مہمان ہیں۔۔ ۔۔

Pak Railway Tracks

کراچی سے لاہور آنے والی 41UP قراقرم ایکسپریس خانیوال جنکشن کے قریب ٹو پارٹس (دو حصوں میں تقسیم) ہو گئی۔یہ واقعہ تب پیش آ...
26/03/2026

کراچی سے لاہور آنے والی 41UP قراقرم ایکسپریس خانیوال جنکشن کے قریب ٹو پارٹس (دو حصوں میں تقسیم) ہو گئی۔

یہ واقعہ تب پیش آیا جب گاڑی خانیوال جنکشن کی لوپ لائن پر انٹر ہونے لگی تھی

Pak Railway Tracks

بہاولپور میں تیز گام ٹرین کی بوگیوں کا ہک نکلنے سے آدھی بوگیاں الگ ہو کر پٹری سے نیچے گر گئیں اور آدھی بوگیاں انجن کے سا...
26/03/2026

بہاولپور میں تیز گام ٹرین کی بوگیوں کا ہک نکلنے سے آدھی بوگیاں الگ ہو کر پٹری سے نیچے گر گئیں اور آدھی بوگیاں انجن کے ساتھ اپنی منزل کی طرف روانہ
ڈرائیور حادثے سے بے خبر ملتان پہنچا تو پتہ چلا کہ آدھی ٹرین وہ بہاولپور چھوڑ آیا ہے

Pak Railway Tracks

2026 کراچی ایکسپریس کا کراچی تا لاہور کرایہ 🚇Pak Railway Tracks
25/03/2026

2026 کراچی ایکسپریس کا کراچی تا لاہور کرایہ 🚇

Pak Railway Tracks

Address

Afghanabad
Faisalabad
4646

Telephone

+923066737793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Railway Tracks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Railway Tracks:

Share